arifkarim
معطل
اسلام آباد والا تو پہلے پورا بننے دیںپیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔
اسلام آباد والا تو پہلے پورا بننے دیںپیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔
روداد کا انتظار رہے گا۔ محمد وارث صاحب کی یاداشت کا تو مجھے پتا ہے اسلئے بہتر ہے آپ ہی لکھیں
یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اس سے تجسس مزید بڑھ بھی سکتا ہےحالانکہ یہ نا گفتنی والی بات بالکل مبنی بر حقیقت تھی
ایک سیاست کے علاوہ باقی سب کچھ ہی ڈسکس ہوا۔
میں تو نالائق آدمی ہوں۔ آپ ہی تشریف لے آئیں کبھی گزرتے ہوئے۔ اور میزبانی کا موقع دیں۔پیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔
اس میں بھی ابہامِ عارفانہ رکھ دیا ہےاسلام آباد والا تو پہلے پورا بننے دیں
آپ کی خدمت اقدس میں تو ہم نے درخواست گزاری تھی کہ اور کچھ نہیں تو حق ہمسائگی ہی کا خیال کرتے ہوئے کسی روز شرفِ ملاقات بخش دیں لیکن آپ نے اس سعادت سے محروم ہی رکھا ہوا ہے اب تک۔میں تو نالائق آدمی ہوں۔ آپ ہی تشریف لے آئیں کبھی گزرتے ہوئے۔ اور میزبانی کا موقع دیں۔
کیا ساری گفتگو شعر کی صورت ہوئی؟کافی دیر تک شاعری ہوتی رہی
اسی لئے اپنی نالائقی کا ذکر کیا۔آپ کی خدمت اقدس میں تو ہم نے درخواست گزاری تھی کہ اور کچھ نہیں تو حق ہمسائگی ہی کا خیال کرتے ہوئے کسی روز شرفِ ملاقات بخش دیں لیکن آپ نے اس سعادت سے محروم ہی رکھا ہوا ہے اب تک۔
فاتح صاحب کی یاد داشت واقعی کمزور ہے، میرا اسگریٹ سائیڈ ٹیبل پر نہیں تھا بلکہ میرے دائیں ہاتھ میں تھا جو تصویر میں آیا نہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ میرا سگریٹ ایسے کسی لمحے میں میرے ہاتھ میں نہ ہواسکا جواب آپ اوپر دے چکے ہیں۔ شاید میری یاداشت چیک کرنے کیلئے ایسا کیا۔
اب یہ تو فاتح ہی سے پتا چلے گا کہ گھر پہنچ کر اصلی سگریٹ پینے پر کتنے جوتے پڑے۔یہ تو مجھے علم نہیں کہ فاتح صاحب اصلی سگریٹ کی طرف آئے یا نہیں، شاید نہیں آئے، مجھ سے دو چار بار ملتے تو آ جاتے۔
ٹی ایم آئیمیرا سات آٹھ بجے کے بعد گھر آنا، سو بیوی کو سب کچھ علم ہوتے ہوئے بھی، مجھے ساری رات وضاحتیں دینی پڑیں، بلکہ اگلے کئی دن بھی۔
میں شاعری نہیں کرتا، سو میرے پاس سنانے کو کچھ نہیں تھا لیکن میں سنتا ضرور ہوں اور وہ بھی فاتح صاحب کا کلام بزبانِ شاعر، دو آتشہ ہو جاتی ہےکیا ساری گفتگو شعر کی صورت ہوئی؟
فاتح صاحب کہہ تو رہے تھے کہ بتانے کے قابل نہیںٹی ایم آئی
فلائی کر کے جاتے ہیں؟پیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔
نکاح کے گواہوں کے طور پر فاتح جی کو پیش کر دینا تھا۔ تاکہ آئندہ بچوں کا سکول سے بلاوجہ ناغہ نہ ہو۔جس بات کا مجھے صحیح صحیح حق الیقین کی حد تک علم ہے وہ یہ کہ میں رات بہت دیر سے گھر پہنچا، ایسا واقعہ چونکہ مدت مدید کے بعد ہوا تھا، یعنی میرا سات آٹھ بجے کے بعد گھر آنا، سو بیوی کو سب کچھ علم ہوتے ہوئے بھی، مجھے ساری رات وضاحتیں دینی پڑیں، بلکہ اگلے کئی دن بھی۔ اس دیر کی وجہ سے صبح بچوں کو اسکول سے بھی چھٹی کروائی، بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا، لیکن میری بیوی الامان و الحفیظ، وہ تو یہاں تک سمجھتی رہی کہ میں دوسرا نکاح پڑھوا کر آ رہا ہوں۔ ہائے ہائے، بس یہی ناگفتنی تھی جو اب گفتنی ہو گئی
بچوں کو اپنی سائیڈ پر لانے کے لئے اچھی رشوت ہے۔اس دیر کی وجہ سے صبح بچوں کو اسکول سے بھی چھٹی کروائی، بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا
واقعی اسلام آباد اور راولپنڈی کا فیصلہ بہت ہے جو اتنے عرصہ سے ملاقات نہیں ہو پا رہی۔آپ کی خدمت اقدس میں تو ہم نے درخواست گزاری تھی کہ اور کچھ نہیں تو حق ہمسائگی ہی کا خیال کرتے ہوئے کسی روز شرفِ ملاقات بخش دیں لیکن آپ نے اس سعادت سے محروم ہی رکھا ہوا ہے اب تک۔
تصویر میں ہمیں نہ تو نکاح نامہ نظر آیا نہ نکاح خواں۔ مگر جہاں سگریٹ فریم سے باہر تھے یہ بھی ممکن ہیں باہر ہوں۔میری بیوی الامان و الحفیظ، وہ تو یہاں تک سمجھتی رہی کہ میں دوسرا نکاح پڑھوا کر آ رہا ہوں۔
آپ دونوں اسلام آباد میں ہیں؟ پھر تو ملاقات مشکل ہے۔میں تو نالائق آدمی ہوں۔ آپ ہی تشریف لے آئیں کبھی گزرتے ہوئے۔ اور میزبانی کا موقع دیں۔
اس میں آپ کی جانب سے دی گئی پر تکلف ضیافت کا ذکر غائب ہے۔روداد گفتنی اور ناگفتنی یہ ہے کہ فاتح صاحب ایک دن اپنے دفتری کام سے سیالکوٹ میں تھے، شام کے قریب یاد فرمایا، ان کے ہوٹل میں ملاقات ہوئی، کافی پی، فاتح صاحب مجھے الیکڑونک اسگریٹ کی تبلیغ کرتے رہے، کچھ جلوے بھی دکھا دیے جنہوں نے مجھ پر کچھ اثر نہ کیا، میں نے انہیں بروٹس کہہ کر اصلی سسگریٹ پلا ہی دیا، اور ان کے دل میں اس کی کسک اور امنگ بھی جگا دی۔ کافی دیر تک شاعری ہوتی رہی۔ اور پھر خدا حافظ۔
اس کے بعد کی کہانیاں الگ الگ ہیں، یہ تو مجھے علم نہیں کہ فاتح صاحب اصلی سگریٹ کی طرف آئے یا نہیں، شاید نہیں آئے، مجھ سے دو چار بار ملتے تو آ جاتے۔ جس بات کا مجھے صحیح صحیح حق الیقین کی حد تک علم ہے وہ یہ کہ میں رات بہت دیر سے گھر پہنچا، ایسا واقعہ چونکہ مدت مدید کے بعد ہوا تھا، یعنی میرا سات آٹھ بجے کے بعد گھر آنا، سو بیوی کو سب کچھ علم ہوتے ہوئے بھی، مجھے ساری رات وضاحتیں دینی پڑیں، بلکہ اگلے کئی دن بھی۔ اس دیر کی وجہ سے صبح بچوں کو اسکول سے بھی چھٹی کروائی، بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا، لیکن میری بیوی الامان و الحفیظ، وہ تو یہاں تک سمجھتی رہی کہ میں دوسرا نکاح پڑھوا کر آ رہا ہوں۔ ہائے ہائے، بس یہی ناگفتنی تھی جو اب گفتنی ہو گئی
بچوں کو اپنی سائیڈ پر لانے کے لئے اچھی رشوت ہے۔
آپ اس وقت بالکل میری بیوی کی طرح سوچ رہے ہیںتصویر میں ہمیں نہ تو نکاح نامہ نظر آیا نہ نکاح خواں۔ مگر جہاں سگریٹ فریم سے باہر تھے یہ بھی ممکن ہیں باہر ہوں۔