صابرہ امین
لائبریرین
آمیناللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، آمین
آمیناللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، آمین
رہا پا برہنہ وہ خود مگر، نیا بُوٹ مجھ کو دِلادیاایک اور نظم تھی جس کے اشعار درج ذیل ہیں ۔کچرے کا احتمال ہے چونکہ کافی عرصہ پہلے ایک اخبار میں نظر سے گزری تھی اگر کسی محفلین کے پاس ہو شکریہ کے ساتھ شراکت فرمائیں
خود رہا سدا برہنہ پا مجھے نیا جوتا دلا دیا
میرے باپ کےاسی روپ نے مجھے باپ جیسا بنادیا
وہ جو سردیوں میں ہوا چلی تو ٹھٹھرتی رات میں فرش پر
میرا باپ چپکے سے سوگیا اور مجھے کمبل اوڑھا دیا
(نوٹ)کچرے کی کہانی یہ ہے کہ جب ہمارے یہاں احباب کی محفل جمتی ہے اور اشعار کی قندیلیں جلائی جاتی ہیں تو جو شعر اپنی بنت (شاعر کی تخلیق کے مطابق) سے ہٹ کر ہوتو محفل میں ""کچرا ہے بھائی کچرا ہے"" کا شوراٹھتا ہے۔کچرے کا استعارہ ہم نے موٹرسائیکل کے پلگ والے کچرے سے لیا ہے ۔
لڑکا اگر کم عمر ہے تب تو کوئی مسئلہ نہیں اور اگر کام کاج کرنے جوگا ہو گیا ہے تب غیر ادبی نہیں بلکہ بے ادبی ہے۔ 😜طفل کو دلوا دیے جوتے نئےاگر یہ شعر غیر ادبی سا لگے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ میرا ہی شعر ہے۔
باپ نے پہنے پرانے گانٹھ کے
پوری غزل عنایت کیجیے ، نین بھائی!اوہ ہتھ جیہڑے رُکّھاں وانگوں دُھپّاں نوں ڈک لیندے سن
رُت ڈھلی تے اکھیں ڈِٹّھا، ہاڑ اچ سڑدے کلّے نیں
ذوالقرنین (نیرنگ خیال)
ایک عرصہ پرانی پنجابی غزل سے شعر۔۔۔۔
مایوس مت ہوجائیے گا۔۔۔ یہاں ہے۔۔۔پوری غزل عنایت کیجیے ، نین بھائی!
زبردست! یہ تو معلوم تھا کہ آپ چُھپے ہوئے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ رُستم بھی ہیں۔ کیا بات ہے ! نین بھائی!مایوس مت ہوجائیے گا۔۔۔ یہاں ہے۔۔۔
یہ تو آپ کی کرم فرمائی اور ذرہ نوازی ہے کہ ایسے کہہ دیا۔۔۔ ورنہ میں تو بالکل ہی نکما سا شخص ہوں تمام معاملات میں۔ جزاک اللہ ظہیر بھائیزبردست! یہ تو معلوم تھا کہ آپ چُھپے ہوئے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ رُستم بھی ہیں۔ کیا بات ہے ! نین بھائی!
ابھی بھی بہت سے جوہر ہم سے پوشیدہ ہیں جناب!زبردست! یہ تو معلوم تھا کہ آپ چُھپے ہوئے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ رُستم بھی ہیں۔ کیا بات ہے ! نین بھائی!
لگتا تو ایسا ہی ہے۔ابھی بھی بہت سے جوہر ہم سے پوشیدہ ہیں جناب!
ابھی بھی بہت سے جوہر ہم سے پوشیدہ ہیں جناب!
آپ دونوں کی اس بات سے مجھے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے کا عنوان یاد آگیا ۔۔۔ جو کہ جون ایلیا کے اس شعر کا دوسرا مصرعہ ہے۔لگتا تو ایسا ہی ہے۔
ان صاحب کی خامہ تلاشی لینا پڑے گی کہ اور کیا کیا اصنافِ تحریر چھپا کر رکھی ہوئی ہیں ۔
جی نہیں۔ بالکل متفق نہیں ہیں۔آپ دونوں کی اس بات سے مجھے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے کا عنوان یاد آگیا ۔۔۔ جو کہ جون ایلیا کے اس شعر کا دوسرا مصرعہ ہے۔
میں اور خود کو تجھ سے چھپاؤں گا یعنی میں
لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں
واہ! بہت خوب! کسرِ نفسی کے حق میں دلیل کے لیے جون ایلیا اسپیشل کا سہارا!آپ دونوں کی اس بات سے مجھے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے کا عنوان یاد آگیا ۔۔۔ جو کہ جون ایلیا کے اس شعر کا دوسرا مصرعہ ہے۔
میں اور خود کو تجھ سے چھپاؤں گا یعنی میں
لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں
بو کاٹا!!!!کاٹا لگا کے میرے دل میں ٹھنڈ پڑ گئی۔
اب کاٹا لگانا بس ایک محفلین کا کام تو نہیں ہے ناں! ہمارا بھی "کاٹے" پہ پورا پورا حق ہے۔