سارہ خان
محفلین
کبھی کبھی موڈ یا ٹائیم نہیں ہوتا بالکل جواب لکھنے کا ۔۔بلکہ اکثر ہی نہیں ہوتا ۔۔واٹس ایپ کا خفیہ استعمال
کبھی کبھی موڈ یا ٹائیم نہیں ہوتا بالکل جواب لکھنے کا ۔۔بلکہ اکثر ہی نہیں ہوتا ۔۔واٹس ایپ کا خفیہ استعمال
تو ثواب جاریہ سمجھ کر شیئر کردیں کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہےہاہاہاہا اس کا بھی حل ہے میرے پاس کوئی بھی خفیہ نہیں رہ سکتا
نیٹ پر کیا پرائیویسیہاں نا
پرائیویسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
اس کا حل آپ اپنا پرانا وٹس اپ ختم کر کے وٹس اپ پلس ڈاؤنلوڈ کریںتو ثواب جاریہ سمجھ کر شیئر کردیں کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے
اس کا حل آپ اپنا پرانا وٹس اپ ختم کر کے وٹس اپ پلس ڈاؤنلوڈ کریں
آپ کا نام آج سے "واٹس اپ گرو" رکھ دیا جائے؟
احمد بھائی آج تو بڑے انعام دیے جا رہے ۔۔۔القابات نواز کر
ہم جیسوں کی رہبری کیا کیجئے ۔ مسخریاں مارتے رہتے ہیںآج خصوصاً محفل کے لئے وقت نکالا ہے سو جلدی جلدی کام نمٹا رہے ہیں۔
قسمیں میں صرف ایک وٹس اپ استعمال کرتی ہوں وہ بھی موڈ کیا ہوا نہیںآپ کا نام آج سے "واٹس اپ گرو" رکھ دیا جائے؟
آپکو تو میں نے ٹیگ نہیں کیامجھے ٹیگ کیا تھا ؟ اطلاع نہیں ملی
ہم جیسوں کی رہبری کیا کیجئے ۔ مسخریاں مارتے رہتے ہیں
بلکل ٹھیک کہا جیسے میں شروع ہوئی ہوںمسخریاں مارنے میں کسی رہبری کی ضرورت نہیں ہے۔ بس شروع ہو جانا چاہیے۔
قسمیں میں صرف ایک وٹس اپ استعمال کرتی ہوں وہ بھی موڈ کیا ہوا نہیں
بلکل ٹھیک کہا جیسے میں شروع ہوئی ہوں
کرنا بھی نہیں ساری دنیا سیانی ہو گئی تو مجھے کیسی نے پوچھنا بھی نہیں ہےآپکو تو میں نے ٹیگ نہیں کیا
Absolutely
اچھا کیا آپ نے بتا دیا ورنہ میں پکی ہو گئی تھی اسی بات پرویسے حمیرا یہ مذاق تھا۔ "ڈسکلیمر "پچھلی پوسٹ میں اس لئے نہیں لگایا تھا کہ کہیں بات کا مزہ خراب نہ ہوجائے۔
شاد آباد رہیے۔
بھئی یہ کیسے ہوگا؟ مجھے تو نہیں مل رہاواٹس ایپ پر اپنے کسی دوست کو صحیح مقام بتانا ہو تو چیٹ پر بائیں جانب دیے گئے ایرو پر کلک کریں اور شئیر لوکیشن کا بٹن دبائیں جس کے بعد آپ اپنا صحیح مقام یا قریب کی کوئی مشہور جگ
حمیرا عدنانبھئی یہ کیسے ہوگا؟ مجھے تو نہیں مل رہا