واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

یعنی آپ نے سوچا کہ دنیا میں کتنا غم ہے اور میرا غم کتنا کم ہے۔ :) :)
ارے نہیں نہیں ہم تو بس ایک گلہ ہےان بڑے لوگوں سے مدد نہیں کرنی تو نہ کریں بس تکلیف زدہ لوگوں کے پاس اپنی تکلیفوں کا رونہ تو نہ رویا کریں
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے نہیں نہیں ہم تو بس ایک گلہ ہےان بڑے لوگوں سے مدد نہیں کرنی تو نہ کریں بس تکلیف زدہ لوگوں کے پاس اپنی تکلیفوں کا رونہ تو نہ رویا کریں

انہیں کسی نے سمجھایا ہوگا کہ "جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے" سو جس پر گزری ہی نہیں اُس کے سامنے رونے کا کیا فائدہ :D:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو آپ جیسے وڈے لوگوں کی نشانی ہے جب کوئی اپنا دکھڑا سنتا ہے تو وہ اپنے ڈکھڑے سنا کر دوسرے بندے کو رونے والا کر دیتے ہیں
معذرت کے آپ کے روتے دکھڑے میں ہم نے اپنا دکھڑا مکس کر دیا۔ اور اس کاک ٹیل بننے کے منظر نے آپ کو اشک بار کر دیا۔۔۔۔

زخمیوں میں نین بھائی بھی شامل ہیں تو ہم نمک کے ساتھ کالی مرچوں کا بھی اہتمام کریں۔ :) :)
جی جی۔۔۔ بلکہ اگر ہم شامل ہیں۔۔۔ تو آپ نے کہنا تھا رکو رکو۔۔۔ ہری مرچ کے بیج تو بھول ہی آیا۔۔۔۔۔

ارے نہیں نہیں ہم تو بس ایک گلہ ہےان بڑے لوگوں سے مدد نہیں کرنی تو نہ کریں بس تکلیف زدہ لوگوں کے پاس اپنی تکلیفوں کا رونہ تو نہ رویا کریں
بالکل نہیں رو رہے۔۔۔ لیکن یہ بڑے لوگ کون ہیں۔۔۔ آخر آپ بتا کیوں نہیں دیتی۔۔۔۔ ہم تو بہت چھوٹے سے لوگ ہیں۔۔۔۔۔ خاک نشیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
معذرت کے آپ کے روتے دکھڑے میں ہم نے اپنا دکھڑا مکس کر دیا۔ اور اس کاک ٹیل بننے کے منظر نے آپ کو اشک بار کر دیا۔۔۔
اب اس کاک ٹیل کو بھی قیمتاً فروخت مت کر دینا
بالکل نہیں رو رہے۔۔۔ لیکن یہ بڑے لوگ کون ہیں۔۔۔ آخر آپ بتا کیوں نہیں دیتی۔۔۔۔ ہم تو بہت چھوٹے سے لوگ ہیں۔۔۔۔۔ خاک نشیں
اللہ یہ معصومیت قربان جاؤں اس خاک پر جہاں آپ نشین ہوئے
اب اتنی بھی انکساری اچھی نہیں لگتی
 
انہیں کسی نے سمجھایا ہوگا کہ "جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے" سو جس پر گزری ہی نہیں اُس کے سامنے رونے کا کیا فائدہ :D:p
پنجابی میں کہتے ہیں
تینو لگے تے لگی دا لگے پتا
ساڈی لگی نوں تو کی جانے
یہ تو وہ بات ہوئی ہم اب تک گوبھی کے کھیت میں کھڑے ہو کر تقریر کر رہے تھے ہمیں تو پتا ہی نہیں لگا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب اس کاک ٹیل کو بھی قیمتاً فروخت مت کر دینا

اللہ یہ معصومیت قربان جاؤں اس خاک پر جہاں آپ نشین ہوئے
اب اتنی بھی انکساری اچھی نہیں لگتی
فروخت والا تو کھاتا ہی نہیں۔۔۔ ہاں کوئی مفت اٹھا لے جائے تو اور بات ہے۔۔۔ :)
حسن ظن ہے آپ کا۔۔۔۔ :) اللہ یہ بھرم قائم رکھے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پنجابی میں کہتے ہیں
تینو لگے تے لگی دا لگے پتا
ساڈی لگی نوں تو کی جانے
یہ تو وہ بات ہوئی ہم اب تک گوبھی کے کھیت میں کھڑے ہو کر تقریر کر رہے تھے ہمیں تو پتا ہی نہیں لگا
آپ اور احمد بھائی مل کر آج "نین" کو مار کر ہی چھوڑو گے۔ ادھر بھی نین کو لگا دی۔۔۔۔ :p
 
Top