حمیرا عدنان
محفلین
ہاتھ ہلکا رکھا ہےحمیرا ابھی نسبتاً نئی ہے سو ہلکا ہاتھ رکھا ہے۔
اللہ
ہاتھ ہلکا رکھا ہےحمیرا ابھی نسبتاً نئی ہے سو ہلکا ہاتھ رکھا ہے۔
یہ وہی ہے مرشد جس کو آپ ہر ہفتے بیلنس لوڈ کرواتے تھے۔یہ کون سی ہے عباس اعوان
لے دس۔
میں نے 100 والا کارڈ بھیج دیا تھا۔ ساتھ میں یہ بھی بتایا تھا کہ کام کرتا ہے، میں نے ابھی ابھی اپنے موبائل میں لوڈ کر کے دیکھا ہے۔
:پ
اتنا بھی نہ بولیں۔۔۔ کل روز محشر کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔اچھا! ایک منٹ
"مقدس تم کتنی اچھی بہن ہو نا"
اب سچ بولنا شروع کر دیا۔۔۔۔ دیکا یہ تھا کراس کا ایک کارنامہاچھا! ایک منٹ
"مقدس تم کتنی اچھی بہن ہو نا"
اوہ اچھا۔۔۔ دھوکا ہوگیا۔۔۔۔یہ وہی ہے مرشد جس کو آپ ہر ہفتے بیلنس لوڈ کرواتے تھے۔
بندھوا ہی لیں بھیا۔۔ جو بچی ہے وہ بھی نہ۔۔۔۔اوہ۔۔۔۔۔ بہہ ہی نہ جائے۔۔۔ پٹی بندھوا کر آتا ہوں۔
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ ہسپتال پہنچایا کس نے۔۔۔ میں نے عباس کا نام نہیں لینا۔۔۔۔ہاہاہاہہاہا
واہ
یعنی وہ آپ ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ ہسپتال سے باہر نہیں آ رہی۔
اتنا بھی نہ بولیں۔۔۔ کل روز محشر کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔
اب مرشد کے راز کیا افشا کروںہاہاہاہہاہا
واہ
یعنی وہ آپ ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ ہسپتال سے باہر نہیں آ رہی۔
ابھی تو بیچاروں نے سچ بولنا شروع کیا تھا۔۔ سب کو اپنے جیسا ہی بنا کر چھوڑنا ہے آپ نے۔۔۔اتنا بھی نہ بولیں۔۔۔ کل روز محشر کیا منہ دکھائیں گے۔۔۔
مجھے بھی ہسپتال کا نام پتہ چلنا چاہیے اپنی سیفٹی کے لیے پوچھ رہی ہوںاب کوئی یہ نہ پوچھے کہ ہسپتال پہنچایا کس نے۔۔۔ میں نے عباس کا نام نہیں لینا۔۔۔۔
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ ہسپتال پہنچایا کس نے۔۔۔ میں نے عباس کا نام نہیں لینا۔۔۔۔
جی جی۔۔۔ بالکل صحیحہمارا تو خیال ہے کہ روز محشر سے پہلے ہی ہمارا مقدس کے ہاتھوں حشر ہو جائے گا۔
میں تو اس لیے گیا تھا کہ شاید خون کی بھی ضرورت ہو۔کارڈ دینے کے لئے بہ نفسِ نیفس تو عباس بھائی ہی گئے تھے کہ لگے ہاتھوں جائزہ بھی لے لیں گے۔
ہاتھ ہلکا رکھا ہے
اللہ
مجھے بھی ہسپتال کا نام پتہ چلنا چاہیے اپنی سیفٹی کے لیے پوچھ رہی ہوں
اسی لیے تو یہ میرے ساتھ رہتی ہےاللہ والوں کے ساتھ رہ کر اللہ یاد آہی جاتا ہے۔
میں تو اس لیے گیا تھا کہ شاید خون کی بھی ضرورت ہو۔
اب کون جائے بار بار بھلا۔۔۔ ایک بار ہی کام کر آئے بھیااور لگے ہاتھ دل ہی دے آئے ہوں کہ اسی کو نچوڑ کر خون بھی نکال لینا۔