مقدس
لائبریرین
یہ وہی ہے جس کے بلانے پر آپ نہیں آتے۔۔۔ بھول گئے یا ابھی اور یاد کرواؤں بھیا جیارے یہ مقدس کون ہے؟
یہ وہی ہے جس کے بلانے پر آپ نہیں آتے۔۔۔ بھول گئے یا ابھی اور یاد کرواؤں بھیا جیارے یہ مقدس کون ہے؟
اللہ والو۔۔۔ سادی سادی۔۔۔
تجسس کے بعد بھی میں پوچھ نہیں رہی تھی مجھ پر کہیں لگائی بجھائی والا الزام نا لگ جائےیہ عاصمہ کون ہے بھلا۔۔۔ ہمممممم
وہ تو ایویں ہی لگ جانا۔۔ اس لیے آرام سے پوچھ لیا کروتجسس کے بعد بھی میں پوچھ نہیں رہی تھی مجھ پر کہیں لگائی بجھائی والا الزام نا لگ جائے
یہ وہی ہے جس کے بلانے پر آپ نہیں آتے۔۔۔ بھول گئے یا ابھی اور یاد کرواؤں بھیا جی
اس عمر میں کالا بہتان لگاتے اچھے لگتے کیا۔۔۔۔اللہ کی پناہ ۔۔۔۔
سفید بہتان
ارے بھائی یہ "سلیمانی عاصمہ" کہاں سے لائی جائے بھلا؟
ہاں جی۔۔۔ اب تو وڈے شاعر ہو گئے ہیں۔ ہم بہنوں کے بلانے پر کون آتا ہے۔۔۔ہمیں نہ جانے کس کس بلایا لیکن کیا کریں کہ اب نوٹی فیکشنز صرف دو تین دن تک حاضر رہتے ہیں پھر نس جاتے ہیں۔
اور ہم اتنی جلدی ہاتھ آتے نہیں ہیں۔
یار تم بھی ایویں ہی ہو تھوڑا باتوں میں لگایا تھا ابھی تو راز افشاں ہونا شروع ہوے تھےوہ تو ایویں ہی لگ جانا۔۔ اس لیے آرام سے پوچھ لیا کرو
تجسس کے بعد بھی میں پوچھ نہیں رہی تھی مجھ پر کہیں لگائی بجھائی والا الزام نا لگ جائے
اس فسادی کو ہی دیکھ لو۔۔۔۔وہ تو ایویں ہی لگ جانا۔۔ اس لیے آرام سے پوچھ لیا کرو
ہاہ۔۔۔ احمد بھیا کی جاننے والی ہیں کیا۔۔۔۔ دسو ذرا ۔۔ ہمممممم۔۔۔۔۔ دال پھر سے کالی ہو گئی نین بھیا
کون میں یا مقدساس فسادی کو ہی دیکھ لو۔۔۔۔
اس عمر میں کالا بہتان لگاتے اچھے لگتے کیا۔۔۔۔
سخت مقابلہ ہے۔ میں کسی ایک کا نام لگا کر دوسری کا دل نہیں توڑنا چاہتا۔۔۔۔کون میں یا مقدس
کون میں یا مقدس
وہ تو ہو ہی جانے ہیں۔۔ سچائی کب تک چھپ سکتی ہے بھلایار تم بھی ایویں ہی ہو تھوڑا باتوں میں لگایا تھا ابھی تو راز افشاں ہونا شروع ہوے تھے
فسادی کا بھائی کیا ہوتا ہے بھلااس فسادی کو ہی دیکھ لو۔۔۔۔
یعنی میرا شک بالکل ٹھیک نکلا ۔۔۔ ہمممممم نین بھیادال ملکہ مسور ہے۔ سیاہی مائل
جو میں۔۔۔ وہی۔میرے بھیاسخت مقابلہ ہے۔ میں کسی ایک کا نام لگا کر دوسری کا دل نہیں توڑنا چاہتا۔۔۔۔
فسادی کا بھائی کیا ہوتا ہے بھلا