واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔ دشمن اس کی عاصمہ کیوں ہو۔۔۔ :)
یہ عاصمہ کون ہے بھلا۔۔۔ ہمممممم
:nottalking: عاصمہ موجود نہیں ہے یہاں
عاصمہ شیرازی
یا
عاصمہ جہانگیر ؟ :)
ارے بھائی یہ "سلیمانی عاصمہ" کہاں سے لائی جائے بھلا؟ :) :) :)
یہ وہی ہسپتال والی عاصمہ تو نہیں ہے ؟
:)
آج بھائی سے تفتیش کرنا جب وہ واپس آئیں کام سے۔۔۔ کہ آپ کے ہاسپٹل میں کوئی عاصمہ تو نہیں :rollingonthefloor:
چلو دل کی تو خیر ہے، باقی بچت ہو گئی۔
ورنہ یہ عاصمہ چینی ہوتی تو شاید ایک عدد گردے سے بھی ہاتھ دھونے پڑتے۔
کہیں آپ سب لوگ محفل کی ہئیر اسٹائلسٹ عاصمہ شہزادی بٹیا کی بات تو نہیں کر رہے؟ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
کہیں آپ سب لوگ محفل کی ہئیر اسٹائلسٹ عاصمہ شہزادی بٹیا کی بات تو نہیں کر رہے؟ :) :) :)
ویسے تویہ لڑی کب کی اپنے اصل موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ ایسے میں میری انتظامیہ سے یہی درخواست ہوگی کہ اسےاگر زمین کا گھومنا رک جائے تو ؟ والے دھاگے کی طرح سرد خانے میں ہی دھکیل دیا جائے۔ خوامخواہ کی جگہ گھیر رہا ہے :) :) :)
محمد وارث
 
مقدس

لائبریرین

پاء جی خیر تو ہے ناں :p
 
زیک

مسافر
ویسے تویہ لڑی کب کی اپنے اصل موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ ایسے میں میری انتظامیہ سے یہی درخواست ہوگی کہ اسےاگر زمین کا گھومنا رک جائے تو ؟ والے دھاگے کی طرح سرد خانے میں ہی دھکیل دیا جائے۔ خوامخواہ کی جگہ گھیر رہا ہے :) :) :)
محمد وارث
اگر آپ یہی چاہتے ہیں تو کیوں نہ یہاں واٹس ایپ اور اسلام پر گفتگو شروع کی جائے؟ جلد ہی افاقہ ہو گا اور لڑی غائب
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے تویہ لڑی کب کی اپنے اصل موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ ایسے میں میری انتظامیہ سے یہی درخواست ہوگی کہ اسےاگر زمین کا گھومنا رک جائے تو ؟ والے دھاگے کی طرح سرد خانے میں ہی دھکیل دیا جائے۔ خوامخواہ کی جگہ گھیر رہا ہے :) :) :)
محمد وارث
ارے یہ کیا ہوا ؟۔۔۔۔وہ دھاگا تو اچھا جارہا تھا ۔
 
مقدس

لائبریرین
اگر آپ نہیں چاہتے کہ لوگ آپ کا لاسٹ سین دیکھیں تو سیٹنگز پر جاکر اکاؤنٹ میں جائیں وہاں سے پرائیویسی کا بٹن کھولیں اور ریڈ ریسیمنٹس کو بند کردیں۔۔

یہ میرے مطلب کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سین کر لیا تو جواب دینا اخلاقی ذمہ داری بن جاتی ہے ۔ اس سے بچت ہو جائے گی ۔۔۔
اس سے آپ دوسرے کا لاسٹ سین بھی نہیں دیکھ سکتے۔۔۔ :(
 
مقدس

لائبریرین
ہاں یہ مسئلہ ہے ۔۔ لیکن قابل برداشت ہے ۔۔۔ فوراً جواب دینے والی زحمت بڑا مسئلہ ہے میرے لیئے ۔۔۔ :p
لولززز اور مجھے اس سے کوئی خاص پرابلم نہیں ہوتی کیونکہ مجھے سب جانتے ہیں کہ دیکھ لیا ہے اور جواب تب ہی دے گی جب اس کا دل کرے گا :rollingonthefloor:
 
سارہ خان

محفلین

ہاہاہا جانتے تو سب مجھے بھی ہیں ۔۔۔ بس اپنی بے مروتی کا خود ہی احساس ہوتا ہے ۔۔ فضول میں ۔۔۔ :-P
اصل میں مجھے فوراً ریپلائے ملتا ہے اگر میسیج کر لوں غلطی سے کسی کو ۔۔:LOL:۔ اس لیئے لگتا ہے ایک میں ہی لیٹ لطیف ہوں ۔۔۔:confused1:
 
Top