آوازِ دوست

محفلین
جس کسی نے یہ ذمداری لی ہےیا ایڈمن ہیں، انہیں اپنا نام پتہ بھی درج کردینا چاہیے تاکہ بعد میں رابطہ کیا جاسکے
جی اگر سروس بہت اچھی ہوئی تو ہم گُلدستہ لے کر حاضر ہوں گے اور اگر خُدانخواستہ کُچھ گڑبڑ ہوئی تو یہی کام ماربل گُلدان کے ہمراہ کیا جائے گا :)
 
bilal260

محفلین
نمبر ا، کیا اپنا نمبر آپ کو ذپ کر دیں تو چلے گا۔
نمبر 2۔ اس میں تو بہت سی کیٹیگری دی گئی ہیں اور جو وغیرہ وغیرہ لکھا گیا ہے اس کی بھی تشریخ کر دیں۔
نمبر 3 ۔ اصلاحی بیانات کن محترم صاحب کے ہیں ؟(کرنی تو قرآن و حدیث کی باتیں ہی ہیں ماشاء اللہ)۔
نمبر4 آپ نمبر کیلیفورنیا کا دے رہے ہیں اور آپ کا جھنڈا پاکستانی لگا یا ہوا ہے یہ تضاد کیسا؟(مسکراتے ہوئے)۔
 
bilal260

محفلین
ہاں درست فرمایا یہ میسج بھی کیا کرے گے اور کوئی نہ کوئی اپنا لوچا بھی کرے گے مطلب کہ کوئی پراڈکٹ بھی سیل کرنے کی کوشش کرے گے۔
ہمیں اشتہار سے کیا اردو کی ترویج و ترقی میں ٰٰیہ ایک اچھا قدم ہے۔
اشتہار والا میسج ڈیلیٹ کر دے گے اور دوسرے اچھے والا میسج فارورڈ کر دیا کرے گے ۔
اس طرح اردو کی ترقی بندے کی ترقی اور اشتہارکی بھی ترقی۔
 
x boy

محفلین
مجھے تو واٹس اپ بہت پسند ہے
گھر کے لئے بازار لانے کا میسج بھی اس میں آجاتا ہے
 
bilal260

محفلین
گھر کے لئے بازار لانے کا میسج بھی اس میں آجاتا ہے
دراصل محترم اس جملے کی سمجھ نہیں لگی نا سمجھ سا ہو گیا ہوں یہ اگر فقرہ درست لکھا ہے تو پھر میری سمجھ میں فرق آگیا ہے۔
تھوڑا سا بتلا دیں باقی میں خود ہی سمجھ جائوں گا۔:rolleyes:
 
نمبر ا، کیا اپنا نمبر آپ کو ذپ کر دیں تو چلے گا۔
نمبر 2۔ اس میں تو بہت سی کیٹیگری دی گئی ہیں اور جو وغیرہ وغیرہ لکھا گیا ہے اس کی بھی تشریخ کر دیں۔
نمبر 3 ۔ اصلاحی بیانات کن محترم صاحب کے ہیں ؟(کرنی تو قرآن و حدیث کی باتیں ہی ہیں ماشاء اللہ)۔
نمبر4 آپ نمبر کیلیفورنیا کا دے رہے ہیں اور آپ کا جھنڈا پاکستانی لگا یا ہوا ہے یہ تضاد کیسا؟(مسکراتے ہوئے)۔

نمبر پیغام میں دئے گئے نمبر سے واٹس ایپ پر رابطہ کر کہ دے دیں
وغیره وغیره کی تفصیلات اس لیے ضروری نہیں سمجھیں کہ عموماََ ایک ہی طرح کی کیٹیگریز ہوتی ہیں فورمز دیکھ لیں
اصلاحی بیانات کا تمام ہی ہو سکتے ہیں یہ تو گروپ میں موجود افراد پر منحصر ہے
جھنڈا اور نمبر ایک ہی ملک کا ہو ضرروی تو نہیں :)
 
دراصل محترم اس جملے کی سمجھ نہیں لگی نا سمجھ سا ہو گیا ہوں یہ اگر فقرہ درست لکھا ہے تو پھر میری سمجھ میں فرق آگیا ہے۔
تھوڑا سا بتلا دیں باقی میں خود ہی سمجھ جائوں گا۔:rolleyes:

مجھے تو بہت اچھا لگا یہ فقرہ
گھر سے جس قدر فرمائش موصول ہوتی ہے کہ یہ بھی لانا ہے وہ بھی لانا ہے گویا پورا بازار ہی لانا ہوتا ہے
 
ہاں درست فرمایا یہ میسج بھی کیا کرے گے اور کوئی نہ کوئی اپنا لوچا بھی کرے گے مطلب کہ کوئی پراڈکٹ بھی سیل کرنے کی کوشش کرے گے۔
ہمیں اشتہار سے کیا اردو کی ترویج و ترقی میں ٰٰیہ ایک اچھا قدم ہے۔
اشتہار والا میسج ڈیلیٹ کر دے گے اور دوسرے اچھے والا میسج فارورڈ کر دیا کرے گے ۔
اس طرح اردو کی ترقی بندے کی ترقی اور اشتہارکی بھی ترقی۔

بلال بھائی، اس میں اشتہارات نہیں ہیں
 
arifkarim

معطل

محمدظہیر

محفلین
جی اگر سروس بہت اچھی ہوئی تو ہم گُلدستہ لے کر حاضر ہوں گے اور اگر خُدانخواستہ کُچھ گڑبڑ ہوئی تو یہی کام ماربل گُلدان کے ہمراہ کیا جائے گا :)
سروس اچھی اور بری کا سوال نہیں ہے سر، سروس شروع کرنے والوں کی اخلاقی ذمداری بنتی ہے گروپس بنانے کے مقاصد بتائیں جائیں اور اپنی شناخت مخفی رکھنا چاہتے ہوں تو کم از کم یہ یقین دلائیں کہ گروپس میں شامل ہونے والوں کے نمبر محفوظ رہیں گے۔ تاکہ لوگوں کا اعتماد حاصل کیا جائے۔
اوپن فورم پر گفتگو ہو رہی ہے اس لیے رائے دی ہے ورنہ مجھے اس طرح کی چیزوں میں دلچسپی نہیں ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
شکر کریں میرے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو تحریک انصاف کے 70 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ممبران کو ضرور شامل کر لیتا۔
پہلے وٹس ایپ والوں سے تو پوچھ لیں کہ ایک گروپ میں اتنے ممبران شامل کرنے کی اجازت بھی دیں گے :p
 
Top