ہم کوئی پاؤ صدی سے شہید ہوئے پڑے ہیں اور آپ اسے "برجستہ" کہہ رہے ہیںواہ ، اسے کہتے ہیں برجستہ
ہم کوئی پاؤ صدی سے شہید ہوئے پڑے ہیں اور آپ اسے "برجستہ" کہہ رہے ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔کوئی بات نہیں یوسف بھائی۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں کہ وہی برکت دینے والا ہے۔
خاتوں نے شوہر کی پلیٹ میں کھیر کم اور بیٹے کی پلیٹ میں کھیر زیادہ ڈالی تو:
شوہر: بیگم! تمہارا شوہر میں ہوں یا یہ ؟
بیوی: سرتاج! یہ میرا بیٹا ہے یا تمہارا ؟
بیٹا: ابو! یہ میری امی ہیں یا آپ کی؟