سعیدالرحمن سعید
معطل
محفل میں خوش آمدید بہنا
ماشاء اللہکوئی ایک بات بتانا سہل نہیں۔۔۔ کیونکہ اس کتاب نے مہرے اندر مزید جاننے کیلئے تشنگی پیدا کی اور ذات کے حصار سے نکلنے کیلئے وسیلہ۔۔۔۔۔۔۔
انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔ماشاء اللہ
میری محترم بٹیا
بلا شبہ علم کی تلاش نے نکھار دیئے ہیں آپ کے لفظ ۔
بہت سے سوال ابھرے ہیں آپ کے جواب سے ۔
لیکن کہیں " امتحان " جان اکتا نہ جائیں آپ ۔۔
بہت دعائیں
مریم صاحبہ ۔آپ کا ایسا سوچنا اپنی خوداعتمادی کا قتل ہے۔اور خود اعتمادی کے بغیر تسخیرخواب ناممکن ہےانکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟انکل ! آپ جو پوچھنا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدشہ یہ ہے کہ میں کم علمی کے باعث جواب نہ دے پاؤں۔۔۔۔
کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیںیہ ناول مجھ پر بہت سے دَر وا کرتا چلا گیا۔
کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟اس کتاب نے میرے اندر مزید جاننے کیلئے تشنگی پیدا کی اور ذات کے حصار سے نکلنے کیلئے وسیلہ۔۔۔۔۔۔۔
عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟میں زیادہ تر ناولز پڑھتی ہوں
کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔لیکن کوشش کرتی ہوں وہ کتاب پڑھوں جسکی کوئی سمت ہو
اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔کہانی برائے کہانی پڑھنے کا شوق نہ لکھنے کی آرزو
اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟علی پُور کا ایلی
محترم ذرا اپنا تعارف بھی پیش کر دیں تعارف والے زمرے میںخوش آمدید محترمہ۔
سیکھنے کی جستجو ہی سے معاشرے میں روشنی کی امید زندہ ہے
حمیرا صاحبہ ۔ تعارف کروانے کیلیے مجھے کس سیکشن میں لکھناہو گا۔ پلیز گائیڈ کر دیجیےمحترم ذرا اپنا تعارف بھی پیش کر دیں تعارف والے زمرے میں
جناب اس لنک پر جائیں اور نئی لڑی پر کلک کر اور پوسٹ کر دیںحمیرا صاحبہ ۔ تعارف کروانے کیلیے مجھے کس سیکشن میں لکھناہو گا۔ پلیز گائیڈ کر دیجیے
بھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟
کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں
کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟
عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟
کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟
اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔
اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں
آئندہ خیال رہے گا۔۔۔۔ ویسے عجز بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔۔مریم صاحبہ ۔آپ کا ایسا سوچنا اپنی خوداعتمادی کا قتل ہے۔اور خود اعتمادی کے بغیر تسخیرخواب ناممکن ہے
میرے محترم بھائیجی آیاں نوں۔۔۔۔۔۔۔ اس محفل میں ہر کوئی سیکھنے ہی آتا ہے یار کوئی ہمیں سکھانے بھی آؤ
جزاک اللہ! مجھے پتہ یہاں بہت سے اہل علم موجود ہیں۔۔۔۔۔ اور رہنمائی بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔ ان شاءاللہ مجھے سوال پوچھنے میں کوئی باک نئیں۔۔ مگر ابھی ضرورت نئیںمیرے محترم بھائی
اردو محفل نام ہی " علم و ادب و آگہی " سے مہکتے چہکتے چمن کا نام ہے ۔
سب ہی سیکھتے ہیں ۔
ماشاء اللہ اک سے بڑھ اک صاحب علم ہستی ہے یہاں ۔
آپ کیا سیکھنا چاہیں گے ۔
کہیں سوال کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔ عین ممکن ہے آپ کا سوال کسی کے لیئے مشعل راہ بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آپ سراپا دعا ہیں سب کیلئےبھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
جو جی چاہے
بلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
آپکا حسنِ ظن ہے
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
ثم آمین
وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
چونکہ یہ تعارف ہے اور سارے کا سارا بیرونی اور مادی ہے ، روحانی کچھ نہیں اس لئے میں نے اندرونی تعارف کیلئے اس ایک مصرعے پر اکتفا کیا۔
آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
بات ابن انشا سے متاثر ہونے کی نہیں۔۔۔۔ بات ہو بہوان جیسی طبیعت پانے کی ہے۔۔۔۔ اور خود سے میں متاثر کبھی ہو نہیں پائی!
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟
ایسا کلام میری نظر سے نہیں گزر پایا۔
کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر دور سے گزرو مگر استقلال کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اور استقلال بھی اس مقصد میں جو مقدس ہو!
کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔
ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟
دکھ درد بانٹنا اور کتاب۔۔۔۔ اول الزکر فرض ہے اور مؤخر الذکر فرض کر لیا گیا ہے
عمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟
اچھے ہیں۔۔۔۔مگر مجھے اتنے پسند نہیں۔۔۔۔۔ میں انکی ہم عصر و ہم پلہ نمرہ احمد سے متاثر ہوں
کہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟
سوچ کو جنم دیتی ہے
اللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔
آمین یا رب العالمین
اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
اس کتاب میں لا شعور لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔ اور اس قدر سچی انسانی نفسیات لکھی گئی ہے جو آئینہ دکھاتی بھی ہے اور دکھلاتی بھی۔۔۔۔۔ آخر کاہے کوئی اتنا سچ لکھ سکتا ہے؟
یہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں
جو جی چاہےبھتیجی جانوں کہ بھانجی سمجھوں ۔۔۔۔۔؟
آپکا حسنِ ظن ہےبلاشک جو خود کو " عاجز " مان کر " کم علم " کی صف میں رکھتے ہیں ۔ وہی تو مقبول ٹھہرتے ہیں سچے سمیع العلیم کی بارگاہ میں ۔
ثم آمیناللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہتے آپ پر علم و آگہی کے سب در کھولے آمین
چونکہ یہ تعارف ہے اور سارے کا سارا بیرونی اور مادی ہے ، روحانی کچھ نہیں اس لئے میں نے اندرونی تعارف کیلئے اس ایک مصرعے پر اکتفا کیا۔وحشی کو سکوں سے مطلب ۔۔۔۔۔
آپ کے تعارف کا عنوان کس پیغام کے ابلاغ کا حامل ہے ۔ ؟
بات ابن انشا سے متاثر ہونے کی نہیں۔۔۔۔ بات ہو بہوان جیسی طبیعت پانے کی ہے۔۔۔۔ اور خود سے میں متاثر کبھی ہو نہیں پائی!آپ ابن انشاء مرحوم کے کلام سے متاثر محسوس ہوتی ہیں ۔
کیا آپ کو " شیر محمد خان " المعروف ابن انشاء کے کلام میں کہیں ان کے مرض سرطان سے ابھرتی "یاسیت " محسوس ہوئی ۔؟
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر دور سے گزرو مگر استقلال کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اور استقلال بھی اس مقصد میں جو مقدس ہو!کچھ جو آگہی کے در آپ پر کھلے ۔ ان میں شراکت دینا چاہیں گی ۔ اگر مناسب سمجھیں
مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔کیا کہیں گی کہ یہ تشنگی کبھی سیراب ہوتے مٹ سکتی ہے ۔؟
مرض بڑھتا گیا جُوں جُوں دوا کی۔۔۔۔۔۔ذات کے حصار سے باہر نکلنے کا کون سا وسیلہ آسان اور مناسب راہ ہوتی ہے ۔؟
اچھے ہیں۔۔۔۔مگر مجھے اتنے پسند نہیں۔۔۔۔۔ میں انکی ہم عصر و ہم پلہ نمرہ احمد سے متاثر ہوںعمیرہ احمد کے ناولز بارے کیا کہیں گی ۔؟
سوچ کو جنم دیتی ہےکہتے ہیں کہ کتاب بس کتاب ہوتی ہے ۔ اور قاری اپنے وجدان و خیال کے بل پر کتاب میں کوئی نہ کوئی ایسی سمت تلاش کر لیتا ہے ۔
جو اس کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہو ۔ آپ کیا کہیں کہ کتاب سوچ بدلتی ہے یا سوچ کو جنم دیتی ہے ۔۔۔۔؟
آمین یا رب العالمیناللہ سوہنا آپ کے قلم کو سدا وہ روشن لفظ بکھیرنے کی توفیق سے نوازے جو رہنما ٹھہریں ۔
اس کتاب میں لا شعور لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔ اور اس قدر سچی انسانی نفسیات لکھی گئی ہے جو آئینہ دکھاتی بھی ہے اور دکھلاتی بھی۔۔۔۔۔ آخر کاہے کوئی اتنا سچ لکھ سکتا ہے؟اس ناول میں کیا اہم کیفیت کا بیان ہے جو قاری کو مشاہدے پر اکساتا ہے ۔۔۔؟
آپ سراپا دعا ہیں سب کیلئےیہ امتحانی پرچہ نہیں ہے میری محترم بٹیا ۔ جس سوال کا چاہیں جواب دیں ۔
بہت دعائیں
ویسے اسے عین ادب بھی کہہ سکتے ہیں۔مریم صاحبہ ۔آپ کا ایسا سوچنا اپنی خوداعتمادی کا قتل ہے۔اور خود اعتمادی کے بغیر تسخیرخواب ناممکن ہے