میرے خیال میں سائنس تو خوب ترقی کر رہی ہے ۔ یہ ادب ہی ہے جو بے ادبی کا شکار ہے۔میرے خیال میں تو اس کو سائنس کا زوال سمجھنا چاہیے۔
خوش آمدیدنام : مریم افتخار
شعبہ: نباتیات
شہر: ساہیوال
"جاننا" میرا مشغلہ بھی ہے اور مقصد بھی!
گیارہ سال کی عمر سے اردو ادب سے لگاؤ ہے مگر ہائے افسوس کہ ابھی تک اس میدان میں کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہو پائی۔۔۔۔۔
زندگی کی بیس بہاریں دیکھ چکی ہوں۔
بلال اعظم بھائی کے توسط سے یہ خوشنصیبی میرا مقدر بنی کی میں اردو محفل فورم میں شامل ہو پائی۔
خوش آمدید مریمنام : مریم افتخار
تفصیل؟؟شعبہ: نباتیات
خوبصورت شہر، پیارے اور ملنسار لوگشہر: ساہیوال
بہت خوب"جاننا" میرا مشغلہ بھی ہے اور مقصد بھی!
خام خیالی۔ (جب تک ایسا سوچتی رہیں گی آپ قابل نہیں ہو پائیں گی)گیارہ سال کی عمر سے اردو ادب سے لگاؤ ہے مگر ہائے افسوس کہ ابھی تک اس میدان میں کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہو پائی۔۔۔۔۔
امید ہے آپ کے توسط سے اردو فورم اور اس کے محفلیں کو بھی کچھ سیکھنے یا سکھانے کو ملے گا۔بلال اعظم بھائی کے توسط سے یہ خوشنصیبی میرا مقدر بنی کی میں اردو محفل فورم میں شامل ہو پائی۔
متاثر کنمیرے لیے لفظ بہ لفظ کچھ یاد کرنا جان جوکھوں کا کام ہے۔
میرا میمورائزنگ میتھڈ کانسیپٹ ہی
بہت مہربانیمتاثر کن
بھلی کرے آیا۔۔۔ ویلکمنام : مریم افتخار
شعبہ: نباتیات
شہر: ساہیوال
"جاننا" میرا مشغلہ بھی ہے اور مقصد بھی!
گیارہ سال کی عمر سے اردو ادب سے لگاؤ ہے مگر ہائے افسوس کہ ابھی تک اس میدان میں کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہو پائی۔۔۔۔۔
زندگی کی بیس بہاریں دیکھ چکی ہوں۔
بلال اعظم بھائی کے توسط سے یہ خوشنصیبی میرا مقدر بنی کی میں اردو محفل فورم میں شامل ہو پائی۔
بہت شکریہ۔۔۔۔خوش آمدید مریم
تفصیل؟؟
خوبصورت شہر، پیارے اور ملنسار لوگ
بہت خوب
خام خیالی۔ (جب تک ایسا سوچتی رہیں گی آپ قابل نہیں ہو پائیں گی)
امید ہے آپ کے توسط سے اردو فورم اور اس کے محفلیں کو بھی کچھ سیکھنے یا سکھانے کو ملے گا۔
یہ تو میری بات پر استدلال ہے کہ آپ سائنس دانی زیادہ کرتے ہیں اور شاعری کم لیکن کم کرنے کے باوجود عروض ڈاٹ کام جیسی سائنسی شے بنا کر شاعری میں وہ کام کر دیا جو ہزاروں اساتذہ کو بے روزگار کر گیا۔ادبی فورم پر سچ بول کر مشکل میں پڑ جاؤں گا۔
ویسے بھی میں کونسا شاعر ہوں، بس شاعری بھگتا لیتا ہوں۔
یہ تو میری بات پر استدلال ہے کہ آپ سائنس دانی زیادہ کرتے ہیں اور شاعری کم لیکن کم کرنے کے باوجود عروض ڈاٹ کام جیسی سائنسی شے بنا کر شاعری میں وہ کام کر دیا جو ہزاروں اساتذہ کو بے روزگار کر گیا۔
فکر نہ کریں یہ عرصہ سے luddites کا وطیرہ رہا ہے۔یعنی مجھے ولن بنانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔
میرا شمار ان میں نہیں ہوتا۔فکر نہ کریں یہ عرصہ سے luddites کا وطیرہ رہا ہے۔