جاسم محمد

محفلین
FDC6ougXIAoiiwx
 

جاسم محمد

محفلین
ایک مہینہ پہلے

‏۱۔ پاکستان میں کرکٹ کھیلنا خطرناک ہے

‏ایک مہینے بعد

‏۲۔ پاکستان سے کرکٹ کھیلنا خطرناک ہے
(منقول)
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان کے بابر اور شاہین میزائل سے زخمی ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی
(منقول)
 

محمد وارث

لائبریرین
افغانستان کے سابق کپتان، اصغر افغان نے کل نمیبیا سے میچ شروع ہونے سے پہلے اعلان کر دیا کہ یہ ان کا آخری میچ ہے اور اس میچ کے بعد وہ ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے بیچوں بیچ یوں ریٹائر منٹ کا اچانک اعلان کافی حیران کن تھا، بہرحال میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ "ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کہ وجہ سے کیا'۔ مجھے تو یہ عذر گناہ بد ترا ز گناہ والا جواز لگا، بہرحال کیا کہا جا سکتا ہے۔

ایک بات یہ کہ پاکستان افغانستان میچ میں آصف علی سے چار چھکے کھانے والے باؤلر، کریم جنت، انہی اصغر افغان کے چھوٹے بھائی ہیں۔
 
Top