ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ
شاید میمز والی پوسٹس الگ دھاگے میں شامل کرنی پڑیں گی۔عبداللہ محمد آپ کی مدیری میں اس لڑی میں کیا ہو رہا ہے؟
اگر ممبئی ائرپورٹ کا نام سیمی فائنل رکھ دیا جائے تو انڈیا کی ٹیم پہنچ سکتی ہے😂بھارت کی ہار کا دکھ ہوا
اب بس افغانستان سے ہار جائے، تاکہ مزید افسوس کیا جا سکے۔
😜
ارے یہ مغربی پٹھان بھی پاکستانیوں کی طرح مزے لے رہا ہے کیا بھئی ؟