میچ دیکھنا بند کر دیااور بغیر کسی اسکور کا اضافہ کئے ساتویں وکٹ بھی گنوا دی۔
کیوں یہ میچ بھی فکسڈ ہے کیا؟ 🤣میچ دیکھنا بند کر دیا
نہیں لگتا ہے بنگلہ دیش پر بازی لگی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔کیوں یہ میچ بھی فکسڈ ہے کیا؟ 🤣
یار لوگوں کو ہر چیز میں کنسپیریسی نظر آتی ہے 😄نہیں لگتا ہے بنگلہ دیش پر بازی لگی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔
بھیا لوگوں نے بھی لوگوں کو دیکھ کر بات کی ہے ۔۔۔آپ کو پتہ نہیں مراسلہ کس کا تھایار لوگوں کو ہر چیز میں کنسپیریسی نظر آتی ہے 😄
انہیں کو یار لوگ کہا ہے۔ 😜بھیا لوگوں نے بھی لوگوں کو دیکھ کر بات کی ہے ۔۔۔آپ کو پتہ نہیں مراسلہ کس کا تھا
انہیں کو یار لوگ کہا ہے۔ 😜
آمین الہی آمیناللہ تعالی حفاظت کرے معصوم عوام کی ۔
نہیں بنگلہ دیش سے اتنے خراب کھیل کی توقع نہیں تھیکیوں یہ میچ بھی فکسڈ ہے کیا؟ 🤣
آپ کل کا میچ دیکھتے جہاں افغان کھلاڑی خود بال باؤنڈری کی جانب دھکیل رہے تھے تو یہ بات نہ کرتے 😂یار لوگوں کو ہر چیز میں کنسپیریسی نظر آتی ہے 😄
بی بی سی نے بھی ایک فکس میچ کا آرٹیکل فیس بک پر ڈالا ہے شاید ۔کیوں یہ میچ بھی فکسڈ ہے کیا؟ 🤣