محمد تابش صدیقی
منتظم
جنوبی افریقہ کے حالات نازک
5 اوورز میں 23 پر 3 آؤٹ
5 اوورز میں 23 پر 3 آؤٹ
اگر میں تمام ہمدردیاں اور if & butts کو سائیڈ پر رکھ کہوں تو
یہ سیمی فائنلز مقابلے رہیں گے
انڈیا ، آسٹریلیا
کیویز، انگلینڈ
لیکن شاید لنکنز اور شاہین کچھ چمتکار کر ڈالیں۔۔
سکاٹ لینڈ و نمیبیا سے جیتنا بہت آسان ہے۔بمقابلہ بھارت = ازلی دشمن
بمقابلہ نیوزی لینڈ = تازہ دشمن
بمقابلہ افغانستان = چھپا دشمن
بمقابلہ سکاٹ لینڈ = کمزور دشمن 1
بمقابلہ نمیبیا = کمزور دشمن 2
٭٭٭٭٭
کسی سے بھی ہارے تو شامت
پاکستان کے کسی کے بھی خلاف جیتنے اور ہارنے کے امکانات برابر ہیں۔سکاٹ لینڈ و نمیبیا سے جیتنا بہت آسان ہے۔
افغانستان و نیوزی لینڈ کیخلاف جیتنا ممکن ہے اگر ٹیم اچھا کھیلے۔
بھارت کیخلاف موقع موقع
آج کی سہ پہر اور شام بے کیف ہی رہی۔ دونوں میچز توقع کے مطابق نہیں ہوئے۔ افریقہ آسٹریلیا کا میچ بہرحال دلچسپ ہو گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بے مزا کر کے رکھ دیا۔
پاکستان کے کسی کے بھی خلاف جیتنے اور ہارنے کے امکانات برابر ہیں۔
آج کمپیوٹر نہ توڑ دیجئے گاآج کی سہ پہر اور شام بے کیف ہی رہی۔ دونوں میچز توقع کے مطابق نہیں ہوئے۔ افریقہ آسٹریلیا کا میچ بہرحال دلچسپ ہو گیا تھا لیکن دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بے مزا کر کے رکھ دیا۔
بلے باز تکنیکی طور پر غلط ترکیب ہے اس سے کسی طور چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔ مضرب مناسب متبادل لفظ ہے۔