شمشاد

لائبریرین
یہ ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی سیریز کا انعام پوری سیریز میں 289 اسکور کرنے پر دیا گیا، جبکہ بابر اعظم نے اس سیریز میں 303 اسکور کیے ہیں۔ یہ بے انصافی کیوں؟
 

جاسم محمد

محفلین
یہ ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی سیریز کا انعام پوری سیریز میں 289 اسکور کرنے پر دیا گیا، جبکہ بابر اعظم نے اس سیریز میں 303 اسکور کیے ہیں۔ یہ بے انصافی کیوں؟
کیونکہ بابر اعظم شاید ملک میں موجود نہیں تھے ایوارڈ لینے کیلئے
 
آسٹریلیا کے جیتنے پر اتنا غصہ! 🤣
غصہ کتھوں۔
ایہہ پڑھ لے بھراوا۔۔۔۔
السلام علیکم

آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
آسٹریلیا۔

اگر آسٹریلیا جیتا تو پاکستان کی ہار کا افسوس مزید کم ہو جائے گا کہ ایک چمپئین سے ہارے تھے۔ باقی نیوزی لینڈ سے بدلہ ابھی رہتا ہے اور تب تک مکمل ختم نہیں ہو گا جب تک وہ اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجیں گے۔
 
وائٹ بال سیمی فائنل چوکرز کی بات ہو تو جنوبی افریقہ اور فائنل کی بات ہو تو نیوزی لینڈ کا نام ذہن میں آنے لگ جاتا ہے۔

پاکستان
1987 سیمی فائنل
1996 کوارٹر فائنل
1999 فائنل
2007 ٹی ٹوئنٹی فائنل
2010 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی
2011 سیمی فائنل
2012 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی
2015 کوارٹر فائنل
2021 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی
 
کون لوگ ہیں، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ

The collective urge for unnecessary wokeness, stemming largely from pseudo intellectuals on Twitter, is somehow enabling failure. In the ruthless world of top level sports, winners are remembered and revered, losers are forgiven and forgotten, but dropping clangers (pun absolutely intended!) is never normalised, which we appear to be doing here.

 
Top