11 مہینے کا۔
آسٹریلیا کے جیتنے پر اتنا غصہ! 🤣ایتھے کوئی آسٹریلین ہیگا وا! خیر مبارک وی آپ ای کہہ لوو۔
کیونکہ بابر اعظم شاید ملک میں موجود نہیں تھے ایوارڈ لینے کیلئےیہ ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی سیریز کا انعام پوری سیریز میں 289 اسکور کرنے پر دیا گیا، جبکہ بابر اعظم نے اس سیریز میں 303 اسکور کیے ہیں۔ یہ بے انصافی کیوں؟
آسٹریلیا کو ایک بار پھر مبارک باد!ایتھے کوئی آسٹریلین ہیگا وا! خیر مبارک وی آپ ای کہہ لوو۔
اصل حق دار تو زمپا تھا۔یہ ڈیوڈ وارنر کو مین آف دی سیریز کا انعام پوری سیریز میں 289 اسکور کرنے پر دیا گیا، جبکہ بابر اعظم نے اس سیریز میں 303 اسکور کیے ہیں۔ یہ بے انصافی کیوں؟
ہاسارنگااصل حق دار تو زمپا تھا۔
غصہ کتھوں۔آسٹریلیا کے جیتنے پر اتنا غصہ! 🤣
السلام علیکم
آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
آسٹریلیا۔
اگر آسٹریلیا جیتا تو پاکستان کی ہار کا افسوس مزید کم ہو جائے گا کہ ایک چمپئین سے ہارے تھے۔ باقی نیوزی لینڈ سے بدلہ ابھی رہتا ہے اور تب تک مکمل ختم نہیں ہو گا جب تک وہ اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجیں گے۔
وط آسی ورلڈکپ مڑ کے پاکستان اچ۔پاکستان تو 10 مہینے کا رہا تھا صرف 😉
یعنی اب وارنر جا کر یہ ایوارڈ بابر کو دے گا ؟کیونکہ بابر اعظم شاید ملک میں موجود نہیں تھے ایوارڈ لینے کیلئے
وائٹ بال سیمی فائنل چوکرز کی بات ہو تو جنوبی افریقہ اور فائنل کی بات ہو تو نیوزی لینڈ کا نام ذہن میں آنے لگ جاتا ہے۔
The collective urge for unnecessary wokeness, stemming largely from pseudo intellectuals on Twitter, is somehow enabling failure. In the ruthless world of top level sports, winners are remembered and revered, losers are forgiven and forgotten, but dropping clangers (pun absolutely intended!) is never normalised, which we appear to be doing here.