ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

السلام وعلیکم کیا حال ہے میچ کا؟


تیاری کے مراحل میں ہے

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
تابش بهائی نے چولها جلا کر ہانڈی چڑها دی ہے اور سارے ویلے باری باری آ کر تڑکا لگا رہے ہیں۔

جی آیاں نوں۔
تسی وی لون مرچ چیک کر لوو:p
 

محمداحمد

لائبریرین
arifkarim

آپ نے ٹیگز لکھتے وقت اردو کا "کامہ" استعمال کیا ہے جو "سیپریٹر" کا کام نہیں کر سکا ہے اور تمام تر ٹیگز ایک ہی گنے جا رہے ہیں۔ اس کی جگہ انگریزی کامہ استعمال کیجے۔
 

یاز

محفلین
دوسری جانب انڈین کڑیاں پھر ہار گئی ہیں۔ اب کے انگلینڈ نے ہرایا ہے۔ چلو آج کی ہار پہ بھی کچھ مرہم تو لگا اور وہ بھی ایڈوانس میں۔
 
اچھی خبر یہ بھی ہے کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ آج تک جتنے بھی ٹی 20 ہوئے ہیں کوئی بھی کیوی پلیر 38 سکور سے زیادہ نہیں کر سکا مطلب ففٹی شفٹی کوئی نہیں بنا سکا
 

arifkarim

معطل

یاز

محفلین
کیا نیوزی لینڈ 200 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے یا ہمارے باؤلرز کیویز کو کنٹرول میں رکھ پائیں گے؟
 
Top