arifkarim
معطل
مارٹن گپٹل اگر آؤٹ نہ ہوا تو 200 بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔کیا نیوزی لینڈ 200 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے یا ہمارے باؤلرز کیویز کو کنٹرول میں رکھ پائیں گے؟
مارٹن گپٹل اگر آؤٹ نہ ہوا تو 200 بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔کیا نیوزی لینڈ 200 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے یا ہمارے باؤلرز کیویز کو کنٹرول میں رکھ پائیں گے؟
ٹارگٹ 140 بھی ہو گیا تو پاکستانی ٹیم کے لیے مشکل ہو گاکیا نیوزی لینڈ 200 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے یا ہمارے باؤلرز کیویز کو کنٹرول میں رکھ پائیں گے؟
پاکستان کو اپنی باؤلنگ پر بہت ناز ہے۔ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ٹارگٹ 140 بھی ہو گیا تو پاکستانی ٹیم کے لیے مشکل ہو گا
جناب یہ ٹیگز میں نے نہیں لگائے۔ عبداللہ محمد کا کارنامہ ہے
میں نے کوشش کی تھی لیکن "اختیار" نہیں ملایہ غالباً پوسٹس ضم ہونے کی وجہ سے ہوا ہوگا۔ بہرکیف اب آپ ان ٹیگز کی تدوین کر سکتے ہیں۔
یعنی ہار پکی ہے پھر توایویں پریشان نہ ہوں، یہ میچ اپنا ہی ہے.
کیڑی باولنگ سوائے محمد عامر دے سارے سفارشی نےپاکستان کو اپنی باؤلنگ پر بہت ناز ہے۔ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
میں نے کوشش کی تھی لیکن "اختیار" نہیں ملا
کیڑی باولنگ سوائے محمد عامر دے سارے سفارشی نے
یعنی ہار پکی ہے پھر تو
اللہ خیر کرے مطلب میچ جیتنے کی امید لگائی جا سکتی ہےکیا سوفٹ ویئر نے آپ کو صاحبِ لڑی ماننے سے انکار کر دیا؟
میں نے کوشش کی تھی لیکن "اختیار" نہیں ملا
کیا سوفٹ ویئر نے آپ کو صاحبِ لڑی ماننے سے انکار کر دیا؟
احمد بھائی وہ سفارشی تو ہے لیکن کارکردگی کا مظاہرہ بھی کرتا ہے باقی سب تو اھوسفارشیں تو عامر کی بھی بہت ہوئی تھیں۔ بلکہ سرِ عام ہوئیں تھیں۔
احمد بھائی وہ سفارشی تو ہے لیکن کارکردگی کا مظاہرہ بھی کرتا ہے باقی سب تو اھو
قومی ترانے آج ریکارڈنگ کے ذریعہ سنائے جائیں گے تاکہ سابقہ غلطیوں کا اژالہ ہو سکے۔