ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

arifkarim

معطل
یہ بات ٹھیک ہے۔ :)

دراصل بالنگ تو پاکستان کی برباد کی گئی ہے۔ سعید اجمل حدف بنے۔ پھر حفیظ کو نشانہ بنایا گیا۔ اور یاسر شاہ نے خود ہی اپنے اور ہمارے پیر پر کلھاڑی مار لی۔ ورنہ ایسی بھی نہ تھی ہماری بالنگ کے لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع ملتا۔
متنازع ایکشن جدید دور کی پیداوار ہے۔ آئی سی سی والے صرف اپنی مرضی کے کھلاڑیوں کو دوران ٹورنمنٹ ٹارگٹ کر تے ہیں۔
 
‏ہر فرد یہاں پر تاجر ہے
ہر وقت تجارت ہوتی ہے
تم آپ ہی اپنے دام کہو
چھپ کے نہیں سرِعام کہو
کیا لو گے اپنی یاری کا؟
کیا لو گے تم دلداری کا؟
 
کیا نیوزی لینڈ 200 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے یا ہمارے باؤلرز کیویز کو کنٹرول میں رکھ پائیں گے؟
‏ یقینا دے سکتا ہے- عماد آج کمزور کڑی ہوگا-عرفان فارم میں نہیں-سمیع آپ جانتے ہیں- وہاب ہے نہیں-
یا عامر تیرا ای آسرا اے-‏‎
 

محمداحمد

لائبریرین
‏ہر فرد یہاں پر تاجر ہے
ہر وقت تجارت ہوتی ہے
تم آپ ہی اپنے دام کہو
چھپ کے نہیں سرِعام کہو
کیا لو گے اپنی یاری کا؟
کیا لو گے تم دلداری کا؟

ایسی دلی کیفیت کے ساتھ میچ نہیں دیکھنا چاہیے۔ کوئی ناول پڑھ لیجے۔ :)
 
Top