یاز بھائی، آپ کی اسکرین ٹوٹے ٹوٹے کروانی پڑے گینہیں جناب۔ ہارنے کے مزید بھی مواقع آئیں گے۔ ابھی آسٹریلیا سے بھی ہارنا ہے۔
یاز بھائی، آپ کی اسکرین ٹوٹے ٹوٹے کروانی پڑے گی
خالی لون مرچوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
تابش بهائی نے چولها جلا کر ہانڈی چڑها دی ہے اور سارے ویلے باری باری آ کر تڑکا لگا رہے ہیں۔
جی آیاں نوں۔
تسی وی لون مرچ چیک کر لوو
آپ تو جد و جہد کے قائل ہی نہیں، مقابلے سے پہلے ہی ہتھیار پھینک دیےکیویز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا-
مطلب 60 فیصد وہ جیت گئے اور 40فیصد ہم ہار جائینگے-
ساریہر گھر سے سکرین نکلے گی، تم کتنی سکرینیں تڑواؤ گے۔
بالکل یہی تو رولا ہے کہ ٹیم میں مقابلہ کرنے کا کوئی سپرٹ موجود نہیں ہے۔ مقابلہ کر کے ہاریں تو ہم بخوشی اس ہار کو بھی مان لیںچلیں شکر کریں 230 کے بجائے 180 ہوئے۔
مقابلہ کرنا چاہئے، ہار جیت کی خیر ہے۔
آپ تو جد و جہد کے قائل ہی نہیں، مقابلے سے پہلے ہی ہتھیار پھینک دیے
آپ بھی پر امید ہو جائیے عبداللہ بھائی، گناہ تھوڑا ہی ہو گااگر آپ ابھی تک پر امید ہیں تو شکریہ راحیل شریف ہو جائے ایک مرتنہ-
یہ پاکستانی ٹیم کے شاہین ہیں جو ۱۱۸ بنا کر ۱۸۱ کی لسٹ میں شامل ہو جاتے ہیںوقفہ آ گیا پاکستان کو جتنے کے لئے 181 کا ٹارگٹ ملا
الله خیر کرے جو بھی ہو گا اچھے کے لئے ہو گا پر بندہ کاروبار کر کے سرے تو نہ چڑھے ناں ۔ لہذا شائقین کے کے لیے