کچھ نہیں ہو سکتا جناب۔
تاہم بضد ہی ہیں تو انڈیا کی 2007 کی طرز پہ جھاڑو لگوائیں۔
فکر نہ کریں، اس کے لئے ہم نے فیس بک رکھی ہوئی ہے۔ جو اپنی نوعیت اور استعمال کے باعث فیس بک کم اور فیس بک بک زیادہ ہے۔یا اللہ! پاکستان جیتے یا نہ جیتے لیکن گالیوں سے یہ دھاگہ آلودہ نہ ہونے پائے، آمین
دینی ضرور ہیں گالیاں!فکر نہ کریں، اس کے لئے ہم نے فیس بک رکھی ہوئی ہے۔ جو اپنی نوعیت اور استعمال کے باعث فیس بک کم اور فیس بک بک زیادہ ہے۔
دینی ضرور ہیں گالیاں!
درود پڑھ لیں اس سے بہتر
میں سچی میں گالیاں نہیں دیا کرتا۔ زیادہ سے زیادہ سخت سست وغیرہ کہہ لیتا ہوں ۔دینی ضرور ہیں گالیاں!
درود پڑھ لیں اس سے بہتر
اس بار عارف بھائی نے دھاگہ کھولا ہے، اللہ خیر کرسیبقول کپتان شاہد آفریدی اس میچ کو جیتنے کیلئے وہ ایک نئی اسٹریٹیجی بنائیں گے۔ امید ہے وہ اسبار قوم کو نئے طریقے سے ذلیل نہیں کریں گے
یہ دھاگہ ایک مشترکہ کاوش ہے.اس بار عارف بھائی نے دھاگہ کھولا ہے، اللہ خیر کرسی
اچھیپاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کے علاوہ فٹنس کے مسائل بھی ہیں۔ جو ٹیم پریکٹس میں ہی انفٹ ہو جائے اسے میچ کے دوران کیا توقع رکھیں؟
یعنی گناہگاروں کی تعداد زیادہ ہے اس باریہ دھاگہ ایک مشترکہ کاوش ہے.