یاز
محفلین
پاکستان کے لئے چیزنگ بہت مشکل کام ہے وہ بھی دو سو رنز!
تاہم یہ بات بھی ہے کہ ناممکنات کو ممکنات میں بھی یہی لوگ بدلتے رہے ہیں۔
جیتنے کا تو فی الحال سوچ ہی نہیں رہے بھائی۔بس کم کُٹ لگنے کی دعا ہے ابھی تو۔
پاکستان کے لئے چیزنگ بہت مشکل کام ہے وہ بھی دو سو رنز!
تاہم یہ بات بھی ہے کہ ناممکنات کو ممکنات میں بھی یہی لوگ بدلتے رہے ہیں۔
اللہ کرے گپٹل کو گیس ہو جائےایک اور آؤٹ !
پر گپٹل ابھی تک مصیبت بنا ہوا ہے۔
امید ہے کہ ایشیا کپ + ورلڈ کپ سے عبرت حاصل کرکے- قومی ٹیم کی تاریخ میں نئی صبح کی کاوشیں کی جائینگی-
جیتنے کا تو فی الحال سوچ ہی نہیں رہے بھائی۔بس کم کُٹ لگنے کی دعا ہے ابھی تو۔
اللہ کرے گپٹل کو گیس ہو جائے
ویل پلیڈ گپٹل۔ بس ٹھیک ہے، کافی ہے
تلاطم میں کچھ ٹھہراؤ آیا تھا کہ پھر سے طوفانِ بادو باراں کی شروعات۔
پر کیتھوں گپٹل تو پاکستانی کی رٹرن ٹکٹ کنفرم کر رہا ہےگپٹل کی 50 ہو گئی ہے۔ اب اسے روانہ ہو جانا چاہیے۔
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا جناب۔
جس سے تعمیر ہو آدم کی، یہ وہ گِل ہی نہیں ۔۔وغیرہ
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا جناب۔
جس سے تعمیر ہو آدم کی، یہ وہ گِل ہی نہیں ۔۔وغیرہ
نہیں نا امید اور خاک ہو جائینگے وغیرہ وغیرہ
ویسے ہے تو ناممکن لیکن اگر تبدیلی کیجائے تو کس طرز کی لنکا،کیوی، انڈیا ٹائپ-
نہیں نا امید اور خاک ہو جائینگے وغیرہ وغیرہ
ویسے ہے تو ناممکن لیکن اگر تبدیلی کیجائے تو کس طرز کی لنکا،کیوی، انڈیا ٹائپ-