ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

arifkarim

معطل
بقول کپتان شاہد آفریدی اس میچ کو جیتنے کیلئے وہ ایک نئی اسٹریٹیجی بنائیں گے۔ امید ہے وہ اسبار قوم کو نئے طریقے سے ذلیل نہیں کریں گے :)
 

یاز

محفلین
پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کو انجریاں وغیرہ بھی ہوئی ہیں۔
خیال رہے کہ پلیئنگ الیون میں منتخب نہ ہونے کو پاکستانی کرکٹ میں انجری کہتے ہیں۔
 
السلام علیکم آج تھکے ماندے شکست خوردہ، زخموں سے چور خود ساختہ شاہین، کیویز پر جپھٹیں گے-
کیویز جنکو میری بےبے "کھباں آلی ٹیم" کہتی (جرسی پر پنکھ کیوجہ سے) آجکل خوب فارم میں بیٹنگ کیساتھ باؤلنگ اٹیک بھی بہترین-پلس اچھے پیسرز کیساتھ عمدہ اسپنرز کا تعاون حاصل جبکہ بیٹنگ لائن اپ میں اگر گپٹل اور منرو باولرز کو تگنی گا ناچ نچاتے تو ولیمسن ٹیم کو سنبھالنے اور لمبی اننگ کھیلنے کے اہل جبکہ رونچی اور اینڈرس بھی اچھے ہاتھ دکھا سکتے- ٹیلر پر کیا کہنا بس 2011 تو یاد ہوگا-
دوسری طرف قومی ٹیم ہر شعبے میں مشکلات سے دوچار-اوپنر پر بھروسہ نہیں، مڈل آرڈر قابل اعتبار نہیں،ٹیل اینڈر چل گئے تو ٹھیک ورنہ نا سہی- باؤلنگ جو کہ خاصی مضبوط مانی جاتی کسی خاص حکمت عملی سے خالی- ایک ریگولر اسپنر کی کمی محسوس ہوتی البتہ موہالی میں شاہد اور ملک کافی ہونگے خیر انتظامیہ کے حالات دیکھ کر لگتا وہ یہاں عرفان/وہاب کو بیٹھا کر عماد کو کھیلائینگے بھیڑ چال ٹائپ سین-
بہرکیف قصہ مختصر شاہد آفریدی اینڈ کمپنی کو ورلڈ کے اگلے مرحلے میں رسائی کیخاطر آجکی فتح لازم ہے-
 

arifkarim

معطل
پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کو انجریاں وغیرہ بھی ہوئی ہیں۔
خیال رہے کہ پلیئنگ الیون میں منتخب نہ ہونے کو پاکستانی کرکٹ میں انجری کہتے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کے علاوہ فٹنس کے مسائل بھی ہیں۔ جو ٹیم پریکٹس میں ہی انفٹ ہو جائے اسے میچ کے دوران کیا توقع رکھیں؟
 

یاز

محفلین

arifkarim

معطل
صرف گپٹل، ویلیمسن، ٹیلر، اینڈرسن، رونچی، منرو اور ایلیٹ کو جلدی آؤٹ کر لیں تو میچ جیتنا اتنا مشکل نہ ہو گا۔
پاکستانی بلے باز سورما ایک تگڑی ٹیم کے سامنے ہجڑے کیوں بن جاتے ہیں؟ کیا انہیں اعصابی مسائل کا سامنا ہے؟ ٹی ۲۰ تو تیز رفتار بیٹنگ کا مقابلہ ہے نہ کہ ٹیسٹ میچ کی ٹک ٹک کیساتھ رنز کو روک کر میچ جیتنا۔
 
پاکستانی بلے باز سورما ایک تگڑی ٹیم کے سامنے ہجڑے کیوں بن جاتے ہیں؟ کیا انہیں اعصابی مسائل کا سامنا ہے؟ ٹی ۲۰ تو تیز رفتار بیٹنگ کا مقابلہ ہے نہ کہ ٹیسٹ میچ کی ٹک ٹک کیساتھ رنز کو روک کر میچ جیتنا۔
جی، میرا اس میں کوئی قصور نہیں۔
 
ایک تو ہماری ٹیم ماڑی ہے اوپر سے آپ سب بهی رج رج کے ماڑیاں گلاں کر رہے ہیں، یہ اچهی بات نہیں ہے۔:sad:

او کوئی حوصلے والی باتاں کرو یارو۔ :) ایڈے ای کمزور ہو گئے او کہ چنگی گل ای کر لوو۔ ہیں بهلا
 
Top