ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یوسف سلطان

محفلین
انڈیا : کوہلی،روہت
لنکا : چندی مل
آسٹریلیا : اسٹیو اسمتھ
جنوبی افریقہ : ڈی کوک
نیوزیلینڈ : کین ولیمسن
انگلینڈ: جو روٹ
ویسٹ انڈیز: ڈی ایم براوو
پاکستان: آپکو مطلوبہ سہولت میسر نہیں-شکریہ-
:onthephone: ایہ وقار یونس پائی جان اپنی ٹیم واپس لے اوو اسا نہیں کھیدنا :p
 

حسیب

محفلین
میرا خیال ہے کہ کلی طور پہ باہر نہیں ہوں گے۔ دو دو میچ ہار کے بھی کچھ نہ کچھ چانس باقی رہے گا۔ یہ الگ بات کہ وہ چانس بس ریاضیاتی حد تک ہی ہو۔
جیسے اگر آخری اوور میں 36 رنز کی ضرورت ہو تو وہ ریاضیاتی حد تک ممکن ہوتا ہے
 

حسیب

محفلین
مطلب پاکستانیوں کی کرکٹ کا سارا دار و مدار بھارت کو ہارتے دیکھنا ہے۔ مضحکہ خیز!
بالکل بھی نہیں۔۔ میں کم از کم اپنی بات کرتا ہوں
ڈبل ٹرپل خوشی ایک الگ چیز ہے لیکن انڈیا کی ہار پر سارا دارومدار نہیں۔
ہاں البتہ کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ چاہے پاکستان ورلڈکپ نہ جیتے بس انڈیا سے میچ جیت جائے
 
جیسا کہ پروٹیز کی بیٹنگ کو میگھا کا ڈانس کہا گیا- اسی طرز پر گوروں کی بیٹنگ مادھوری کا رقص تھا- دلچسپ،باکمال لیکن مکمل گرفت کیساتھ-
 

یوسف سلطان

محفلین
تاریخی کُٹ لگائی گئی ہے۔
یہ بکل ایسا ہی میچ ہوا جیسے ون ڈے کا تاریخی میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ہوا تھا
434 ٹارگٹ تھا اور جنوبی افریقہ نے پورا کیا تھا
آج بھی دونوں ٹیموں نے کٹ کٹ کے ایک دوسرے کی میںج نکال دے ہے
 

حسیب

محفلین
کاش پاکستانی بالروں کی اسی طرح پھینٹی لگے
پاکستان دنیا کی واحد ٹیم ہے جس کے خلاف ابھی تک ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بیٹسمین سنچری نہیں بنا سکا۔۔ پاکستان کے خلاف کسی بیٹسمین کا زیادہ سے زیادہ سکور 87 ہے
دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک
 
Top