یاز
محفلین
جتنا گڑ ڈالو گے، اتنا میٹھا ہو گا۔ویسے کرس گیل کی آج کی اننگ دیکھ کر ایک بات اور واضح ہو گئی لاہور قلندر کی ٹیم ہی نحش تھی
پاکستانی فرنچائزوں کے پاس زیادہ پیسہ نہیں ہو گا لگانے کو، تو نتیجتاََ پرفارمنس بھی ایسی ہی متوقع تھی۔
جتنا گڑ ڈالو گے، اتنا میٹھا ہو گا۔ویسے کرس گیل کی آج کی اننگ دیکھ کر ایک بات اور واضح ہو گئی لاہور قلندر کی ٹیم ہی نحش تھی
نہیں یاز بھائی نظرتو پڑھ جاتی ہے بس ہنسنا شرط ہے ان کا تا کہ دانتوں سے اندازہ ہو کے فیلڈر کس سائیڈ پرکھڑا ہےنظر ہی نہیں لگتی یا نظر ہی نہیں پڑتی؟
جی جیکالوں میں بھی لو سٹوریز ہوتی ہیں
یہ تو وہی بات ہوئی کہعلم نہیں کہ مرتی ہوں گی یا مرتی کیا نہ کرتی ہوں گی ۔
آفت ہے، قیامت ہےیہ تو وہی بات ہوئی کہ
کچھ لڑکیان چاہتی ہیں کہ کوئی ان پرمرے
جب کوئی ان پر مرتا ہے تو کہتی ہیں
"پراں جاکے مر"
اور جب کوئی پراں جاکےمرتا ہےتو کہتی ہیں
ہائے میں مرگئی
میرا پسندیدہ ہے یہ ٹپاکالوں میں بھی لو سٹوریز ہوتی ہیں
اور مجھے یہ شعرمیرا پسندیدہ ہے یہ ٹپا
کالا سیاہ کالا
میرا کالا اے دلدار تے غوریاں دفعہ کرو
دو ماہ پہلے نئے آفس میں بڑھئی کا کام کروا رہا تھا کہ دو پٹھان بھائی بڑا سا کپڑے کا گھٹڑ اٹھائے اندر آ گئے۔ کہنے لگے کہ کوئٹہ سے فروٹ کا ٹرک لائے ہیں تو خرچے مرچےکے لیے کچھ برتن بھی لے آئے ہیں جو سب بدیسی ہیں، اگر لینے ہیں تو دیکھاتے ہیں۔ ایک بڑھئی بھائی جان نے کہہ دیا کہ دیکھاؤ۔ اس نے نکال کر دکھانے شروع کیے اور ساتھ ہی برتنوں کی خصوصیات اور تعریفیں بھی شروع کر دیں۔ یہ تھائی لینڈ کا، یہ فرانس کا، یہ انڈونیشیا کا۔ایسے تو 3000 ہزار والا قالین 300 میں بک جاتا
دو ماہ پہلے نئے آفس میں بڑھئی کا کام کروا رہا تھا کہ دو پٹھان بھائی بڑا سا کپڑے کا گھٹڑ اٹھائے اندر آ گئے۔ کہنے لگے کہ کوئٹہ سے فروٹ کا ٹرک لائے ہیں تو خرچے مرچےکے لیے کچھ برتن بھی لے آئے ہیں جو سب بدیسی ہیں، اگر لینے ہیں تو دیکھاتے ہیں۔ ایک بڑھئی بھائی جان نے کہہ دیا کہ دیکھاؤ۔ اس نے نکال کر دکھانے شروع کیے اور ساتھ ہی برتنوں کی خصوصیات اور تعریفیں بھی شروع کر دیں۔ یہ تھائی لینڈ کا، یہ فرانس کا، یہ انڈونیشیا کا۔
گلاس سیٹ، فرنی سیٹ، ٹی سیٹ، کچھ چینی کے برتن اور ایک شیشے کی کیتلی تھی شاید۔
اچھا کیا قیمت ہے خان صاحب ؟
انھوں نے حساب کتاب لگایا اور ساڑھے سولہ ہزار بتائے۔
آدھے گھنٹے کی بحث مباحثے کے بعد فرنی سیٹ کے علاوہ سارا کچھ 2130 روپے میں دے گئے۔
اہم اعلان یہ ہے جی کہ
کل کا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین ہے۔ اب دیکھیں افغانی لنکا ڈھاتے ہیں یا سری لنکن افغان جلیبی بناتے ہیں۔
خان صاحب نے بوجھ اتار مارا اور بڑھئی حضرات مارکیٹوں میں پھرنے سے بچ گئے۔ دونوں ہی فائدے میں رہےفائدے میں کون رہا؟
بڑھئی یا خان بھائی؟
ضروری نہیں بھائی۔ سری لنکن ٹیم زوال پذیر ہے، جبکہ افغان ٹیم حالیہ کچھ عرصے میں بہتر کھیل پیش کر رہی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ سری لنکن کا پھر بھی پلہ بھاری کہا جا سکتا ہے۔لو یہ بھلا پوچھنے والی بات ہوئی افغان جلیبی پر لنکا ڈھائے گی لنکا۔۔
چلو جی ساڈا ووٹ وی سری لنکا دے پاسے۔ ہن خوش؟سنگا و مہیلا کے بعد ٹیم لنکا کافی نازک و نحیف دیکھنے لگی ہے لیکن ایڈے وی ماڑے دن نہیں آئے گروپ بی سے لنکا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی۔
اے ووٹ ووٹ کدوں دے شروع ہوئےچلو جی ساڈا ووٹ وی سری لنکا دے پاسے۔ ہن خوش؟
چلو جی ساڈا ووٹ وی سری لنکا دے پاسے۔ ہن خوش؟
اے ووٹ ووٹ کدوں دے شروع ہوئے
بھئی اگر ہم جیت گئے تو
نہیں تو جعلی میچ جعلی ورلڈکپ
ہم نے نہ ماننا ہی تو سیکھا ہے
جی جی وہی تو۔اگر میں مہیلا سنگا کی محبت میں گرفتار ہو کر لنکا کی طرفداری کر رہا تو ارجونا و ارواند ا سے الفت آپ کو بھی اس عمل پر اکسا رہی
وہ جب اسلام خطرے میں ہو تو تب۔۔۔یاد آتیاور وہ یہودی و نصرانی لابی کی سازش وغیرہ بھی تو۔
اس سدابہار نسخے کو کیوں بھول گئے جناب؟