یاز
محفلین
عبداللہ صاحب کچھ ایسا فرما رہے تھے کہ سری لنکا کے 91 فیصد زیادہ ہیں، کیونکہ افغان ٹیم کے امکانات 9 فیصد سے تو زائد ہی ہیں۔91 + 35 = 126 فیصد؟؟؟؟
عبداللہ صاحب کچھ ایسا فرما رہے تھے کہ سری لنکا کے 91 فیصد زیادہ ہیں، کیونکہ افغان ٹیم کے امکانات 9 فیصد سے تو زائد ہی ہیں۔91 + 35 = 126 فیصد؟؟؟؟
کُھنگ کُھنگ ہی ہوتا ہےدلشان کی کوٹ پیٹ کی
مصروفیات کی نذر ۔آج کا میچ مصروفیات کی نظر ہو گیا دیکھ نہیں سکی
شکریہ بھائی اکثر میرے ساتھ ایسا ہو جاتا ہےمصروفیات کی نذر ۔
کبھی کبھی دو، تین بھی ہو جاتی ہیںگیل کی بھی ایک ٹورنامنٹ میں ایک ہی اننگ ہوتی ہے۔
بھارت کے علاوہ باقی دونوں سے زیادہ مسئلہ نہیں ہوناجی مگر آسٹریلیا بھارت اور نیوزی لینڈ سے کیسے نمٹیں گے؟
ہارنے میں؟بھارت کے علاوہ باقی دونوں سے زیادہ مسئلہ نہیں ہونا
نا کریںیہ آئی پی ایل میں بھی کوئی خاص اچھا نہیں کھیلتا
جیتنے میںہارنے میں؟
سنگا، سیمی، رسل کی پرفارمنس نظر نہیں آئی؟؟؟جتنا گڑ ڈالو گے، اتنا میٹھا ہو گا۔
پاکستانی فرنچائزوں کے پاس زیادہ پیسہ نہیں ہو گا لگانے کو، تو نتیجتاََ پرفارمنس بھی ایسی ہی متوقع تھی۔
جو کرس گیل لاہور قلندر کی طرف سے کھیل رہا تھا وہ دراصل ایک کالے ریچھ کو پلاسٹک سرجری کروا کے بھیجا گیا تھانا کریں
آئی پی ایل میں پانچ سنچریاں اور اتھارہ ففٹیاں مار چکا ہے اور سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں تیسرے نمبر پہ ہے
پی ایس ایل میں اس کی فٹنس کا مسئلہ چل رہا تھا
دلشان کے علاوہ میتھوز، پریرا، کولاسیکرا، ہیراتھ اور چندیمل یہ سب تجربہ کار ہیں اس کے علاوہ مالینگا بھی ہے مگر ان فٹ ہےسننے میں آیا ہے کہ اس دفعہ افغان ٹیم کا بیٹینگ کوچ انضمام الحق ہے اور افغان ٹیم کی بولنگ اور فیلڈنگ بھی اچھی ہے ۔اور سری لنکا کی تقریبا ساری ٹیم ہی نئی ہے دلشان کے علاوہ ۔ ٹف میچ ہو سکتا ہے ۔
جی کل واقعی اپنی فارم میں تھاجو کرس گیل لاہور قلندر کی طرف سے کھیل رہا تھا وہ دراصل ایک کالے ریچھ کو پلاسٹک سرجری کروا کے بھیجا گیا تھا
اصل گیل تو کل کھیل رہا تھا پائن
اور بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لیے تیار ہےکل دو میچز کھیلے جائینگے
کینگروز کیویز سے نبرد آزما ہونگے جبکہ شکست خوردہ گورے پروٹیز سے پنچے پھنسائینگے-
کینگروز اور پروٹیز کپ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرنے کے خواہاں ہونگے جبکہ گورے اور کیویز بالترتیب کپ سے باہر ہونے سے بچنے اور اگلے مرحلے تک رسائی کے خواہشمند ہونگے-
مختصر لفظوں میں
"انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ" کل دو میچز کھیلے جائینگے

"انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ،انٹرٹینمنٹ"