ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

arifkarim

معطل
ویسٹ انڈیز خواتین کی فائنل کی جیت پر مردوں کی ٹیم بھی وہاں موجود تھی جنہوں نے انہیں خوب مبارکباد دی۔ مجھے امید ہے انہیں بریانی بنانی نہیں آتی :)
 

یاز

محفلین
ویسٹ انڈیز خواتین کی فائنل کی جیت پر مردوں کی ٹیم بھی وہاں موجود تھی جنہوں نے انہیں خوب مبارکباد دی۔ مجھے امید ہے انہیں بریانی بنانی نہیں آتی :)
ویسے مردانہ ٹیم نے مبارک بادیں دیتے ہوئے خوب عید ملن کا سین بنا رکھا تھا۔
:bighug:
 

arifkarim

معطل
ویسے مردانہ ٹیم نے مبارک بادیں دیتے ہوئے خوب عید ملن کا سین بنا رکھا تھا۔
:bighug:
جی ویسٹ اینڈیز ایک عیسائی مغربی قوم ہے۔ عربوں کی شریعت انہیں چھو کر بھی نہیں گزری۔ گو کہ پاکستانی کھلاڑی سنہ ۲۰۰۷ میں تبلیغی جماعت بن کر وہاں طبع آزمائی کرتے رہے ہیں۔
 

یاز

محفلین
بورڈ میں کرکٹ کے متعلقہ فیصلوں کے لیے کسی سٹار کرکٹر یا سٹار کرکٹرز پر مشتمل ایک کمیٹی ہونی چاہیے جو ٹیم سے متعلقہ فیصلے کرے
جیسے انڈیا میں سچن ، ڈریوڈ اور لکشمن پر مشتمل کمیٹی ہے۔ انڈین ٹیم کے اگلے کوچ کا فیصلہ اسی کمیٹی نے کرنا ہے۔۔۔ اسی طرح انگلینڈ میں ایسے اختیارات سٹراس کے پاس ہیں

حسیب بھائی! آپ کی رائے بہت مناسب اور صائب ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستانی کرکٹ کا علاج اس سے بھی ممکن نہیں ہے۔ بہت سے سٹار بلکہ سپرسٹار کرکٹرز کو بھی کرکٹ میں انتظامی عہدے دیئے جاتے رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود پستی کا سفر نہیں رک سکا۔ جاوید میانداد، عامر سہیل، رمیض راجہ، ظہیر عباس، وقار یونس، معین خان، محسن خان۔۔۔ یہ سب سپر سٹارز ہی تو تھے۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے کرکٹرز اپنے کرکٹ کیریئر میں جو کچھ دیکھ یا سیکھ لیتے ہیں، اس کے بعد ان سے کسی بھلے کی توقع رکھنا لاحاصل ہے۔
 

یاز

محفلین
ویسے کیا لگتا ہے کون جیتے گا؟

آپ نے کس کو جتوانا ہے، یہ بتا دیں۔ تا کہ میں اس کے مخالف ٹیم کی حمایت کر کے اس کو ہروا سکوں۔ جیسا کہ سیمی فائنل میں بھارت کے حق میں تبصرے کر کر کے ان کو ہروایا تھا۔
:D
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ایلکس ہیلز بھی خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔
اس کا اصل نام ایلکس ہیلز آفریدی تھا شاید۔
 
Top