کیا ویسٹ اینڈیز پر اچھی بیٹنگ کرنے پہ پابندی ہے؟
اگر حمیرا عدنان کی اسٹوری صحیح ہے تو اُن کے لئے اچھی بیٹنگ کرنا جرم ہے۔
قیاس تو یہی ہے۔
یہ ایک اردو ضرب المثل کے مطابق حبِ علی سے بغضِ معاویہ زیادہ ہے۔خوش تو سارے ایسے ہو رہے ہیں جیسے جمیکا میں پیدا ہوئے ہوں۔
سواد خراب نہ کریں۔زگوانفst: 1769354 نے کہا:خوش تو سارے ایسے ہو رہے ہیں جیسے جمیکا میں پیدا ہوئے ہوں۔
کدھر گی عوام لگتا ہے انڈین ٹیم کے ہارنے کی خوشی میں سب بھنگڑا ڈال رہے ہیں
میرے بیان کو سیاسی بیان سمجھا جائے جو میں نے ویسٹ انڈیز کے ہارنے کے بارے میں کہا تھا
گیلے کمبل!خوش تو سارے ایسے ہو رہے ہیں جیسے جمیکا میں پیدا ہوئے ہوں۔
دھونی کا ارادہ 2019 کا ورلڈ کپ کھیلنے کا ہے۔ پریس کانفرنس میں اس بارے میں دھونی بات بھی کر چکا ہےمہندرا سنگھ دھونی بھائی الوداع۔
آپکے تمام تر ٹی ٹوئنٹی اننگز اور انٹرٹینمنٹ کا شکریہ۔
آپ واقع ہی ایک بہترین کپتان ،وکٹ کیپر،کھلاڑی اور فنشر تھے۔
آپ کو کسی کے خوش ہونے یا نہ ہونے پہ اعتراض کیوں؟؟؟جیتا غرب الہند، ہارا ، الہند الشرقی
تے خوشی الباکستانیاں نوں چھڑی ہوئی۔
کون لوگ اوہ تسی۔۔۔
پاکستان بھی ہند کے مغرب میں ہی ہےجیتا غرب الہند، ہارا ، الہند الشرقی
تے خوشی الباکستانیاں نوں چھڑی ہوئی۔
کون لوگ اوہ تسی۔۔۔
اب آپ بھی کہہ دیں کہ یہ سیاسی بیان ہےمصدقہ اطلاعات کے مطابق امسال سب سے زیادہ کھٹے انگور پاکستان سے برآمد کئے گئے۔