یوسف سلطان
محفلین
کالوں پہ آجکل ایسا عروج ہے کہ اگر خواجہ سراؤں کا ورلڈکپ ہو تو وہ بھی کالے ہی جیت جائیں۔
کالوں پہ آجکل ایسا عروج ہے کہ اگر خواجہ سراؤں کا ورلڈکپ ہو تو وہ بھی کالے ہی جیت جائیں۔
کافی کشت وخون کرنا پڑے گا؟مطلب کالوں کو کافی کشت کرنا پڑے گا
انگلینڈ بھی ایک بار جیت چکا ہے۔ 2010 میں156 کا ٹارگٹ ملا کالی اندھی کو دوسرا کپ جتنے کے لئے
اور 10 وکٹیں چاہیے گوروں کو پہلا کپ جتنے کے لئے
اگر پہلے 3 یا 4 کھلاڑی 156 سے پہلے پہلے اوٹ کر لیں تو ۔155 ایک مناسب ٹوٹل ہے۔ امید ہے کہ فائنل کے شایانِ شان مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
اچھا ! مجھے نہیں معلوم تھا۔ میں پھر ایسے ہی انگلینڈ کے ٹیم پہ ترس کھا رہا تھا ۔انگلینڈ بھی ایک بار جیت چکا ہے۔ 2010 میں
اچھا ! مجھے نہیں معلوم تھا۔ میں پھر ایسے ہی انگلینڈ کے ٹیم پہ ترس کھا رہا تھا ۔
ہاے بیچاری ساؤتھ افریقہ ، اور نیوزی لینڈ
متفق ۔ہائے ہائے بنگلہ دیش بھی تو۔
متفق ۔
پرافریقہ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ اکثر بری ہوتی ہے ۔ نیوزی لینڈ سے تو کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے ۔
کیسی زیادتی؟ کیا ایمپائر صحیح نہیں ملتے؟میرے خیال سے جنوبی افریقہ کے ساتھ زیادہ ہوتی ہے۔ خصوصاََ ون ڈے ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں۔