یوسف سلطان
محفلین
واہ واہ ڈینجر مین بھی ٹھوس ہو گیا ۔
کیسی زیادتی؟ کیا ایمپائر صحیح نہیں ملتے؟
اسی لئے پاکستان سپن سے شروع نہیں کرواتاانگلینڈ کا سپین بولر لگانے کا تجربہ کامیاب
شہزادہ چاہ رس (چارلس ) اوٹ
جی جنوبی افریقہ ناک آؤٹ میں فیل ہو جاتا ہےیعنی ان کی قسمت ناک آؤٹ سٹیج پہ ان کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔ میرے علم کے مطابق جنوبی افریقہ نے ون ڈے ورلڈکپ میں صرف ایک ناک آؤٹ میچ جیتا ہے، 2015 میں کوارٹر فائنل والا۔
میرے خیال سے عارف بھائی حفیظ کرتا تھا پہلا دوسرا اوور۔ اس دفعہ بین کی وجہ سے نہیں کروایا ۔ اور پتہ نہیں آفریدی کو کیا بیماری پڑھی تھی ۔ جو اس نے خود نہیں کرواتا تھا یا ملک سے نہیں کرواتا تھا ۔اسی لئے پاکستان سپن سی شروع نہیں کرواتا
آفریدی کی ناقص کپتانیمیرے خیال سے عارف بھائی حفیظ کرتا تھا پہلا دوسرا اوور۔ اس دفعہ بین کی وجہ سے نہیں کروایا ۔ اور پتہ نہیں آفریدی کو کیا بیماری پڑھی تھی ۔ جو اس نے خود نہیں کرواتا تھا یا ملک سے نہیں کرواتا تھا ۔
آفریدی کی کپتانی کہہ دینا کافی تھا۔آفریدی کی ناقص کپتانی
بلکہ شاید ناٹ آؤٹ!!سیموئیلز بھی آؤٹ۔
اور سیمیول بھی واپس کریز پرشکریہ واپس
سیموئیلز نے آخری دفعہ لنکا کیخلاف 2102 فائنل میں اچھا کھیلا تھا۔
اور آج بھی چل بلکہ دوڑ سکتا۔