ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
اگر انگلینڈ میچ جیتتا تو ائن مورگن واحد کھلاڑی ہوتا جو دونوں بار کی چیمپئن ٹیم میں شامل ہوتا۔
ویسٹ انڈیز کے 7 کھلاڑی دونوں دفعہ کی چیمپئن ٹیم میں شامل ہیں۔ جن کے نام یہ رہے
کرس گیل
چارلز
سیموئیلز
براوو
سیمی
رسل
بدری
 

یاز

محفلین
بحیثیتِ مجموعی اس دفعہ کا ٹورنامنٹ کافی بہتر رہا۔ خصوصاََ آخری چند میچ بہت ہی شاندار رہے۔
اور سب سے بڑھ کر آج کا میچ فائنل کے شایانِ شان ثابت ہوا۔
 
Top