محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث بھائی آپ عموماً تکہ کے لیے پہلے لفظ کا چناؤ کیا سوچ کر کرتے ہیں؟؟؟
کچھ خاص نہیں، میں تو ہمیشہ "محبت" شے شروع کرتا ہوں اور کہیں نہ کہیں منزل تک پہنچ ہی جاتا ہوں۔ :)

ویسے چونکہ حروف علت والے الفاظ زیادہ ہوتے ہیں سو کوشش کرنی چاہیے کہ حروف علت والے الفاظ سے شروع کیا جائے، ناکامی کی صورت میں بہت سے الفاظ خود بخود ہی فہرست میں سے نکل جاتے ہیں۔ :)
 
فہد اشرف

محفلین

میرا پہلا تکہ دو واول والا کوئی لفظ ہوتا ہے جس میں کوئی حرف مکرر نہ ہو۔
 
Top