وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

جس طرح کے کابینہ کے نام ہیں اور جہاں سے نام آئے لگتے ہیں مشکل ہی ہے کہ وہ اب داخلہ وغیرہ کا تکلف برداشت کریں گے-
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تو اپنے پاس ہی رکھیں گے، مگر شعیب سڈل یا ناصر درانی کو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کریں گے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
15 میں سے 9 وزیر اور 5 میں سے 3 مشیر مشرف کابینہ کی باقیات۔
شیریں مزاری کو معصوم سی وزارت دے کر خاموش کر دیا گیا حالانکہ ان کا نام ڈیفنس منسٹری کے لیے فیورٹ تھا لیکن چونکہ وہ اینٹی مشرف خیالات کی حامی کے طور پر جانی جاتی ہیں شاید اسی لیے انھیں یہ وزارت نہیں دی گئی۔
 

سین خے

محفلین
فروغ نسیم کو قانون اور انصاف کی وزارت دی گئی ہے :eek:o_O:unsure:

اور آئی ٹی کے لئے خالد مقبول صدیقی!!!!! :rolleyes: تمام آئی ٹی والوں سے پیشگی معذرت :ROFLMAO:

feeling so sorry :LOL:
 

سین خے

محفلین
ایم کیو ایم اب "وہ" ایم کیو ایم نہیں ہے۔
اور فروغ نسیم ایک مشہور اور سینئر وکیل ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ مشرف کا وکیل رہا ہے۔

خدا کرے کہ آپ کی خوش فہمی "وہ" کے لئے قائم رہے۔ :)

تابش بھائی اگر آپ کو پرچی ملی تو کیا آپ ہمیں چپکے سے بتائیں گے :battingeyelashes:
 
Top