یاز
محفلین
یعنی نئی بوتل میں پرانی شراب، وغیرہ؟
یعنی نئی بوتل میں پرانی شراب، وغیرہ؟
اس ویریفائی کے بارے کچھ بتائیں یہ لوگ کیسے کرتے ہیں.اس نے ویریفائی نہیں کروایا ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تو اپنے پاس ہی رکھیں گے، مگر شعیب سڈل یا ناصر درانی کو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کریں گے۔جس طرح کے کابینہ کے نام ہیں اور جہاں سے نام آئے لگتے ہیں مشکل ہی ہے کہ وہ اب داخلہ وغیرہ کا تکلف برداشت کریں گے-
توانائی تو واقعی اس کی بنتی ہے
سپیکر بھی تو ہے۔خیبر پختونخوا سے صرف 1 وزیر ہے۔
ایم کیو ایم اب "وہ" ایم کیو ایم نہیں ہے۔فروغ نسیم کو قانون اور انصاف کی وزارت دی گئی ہے
پھر تو بہت کامیاب ہےسب سے بڑھ کر یہ کہ مشرف کا وکیل رہا ہے۔
ایم کیو ایم اب "وہ" ایم کیو ایم نہیں ہے۔
اور فروغ نسیم ایک مشہور اور سینئر وکیل ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ مشرف کا وکیل رہا ہے۔
الحمد للہ ایسی کوئی خوش فہمی نہیں ہے۔خدا کرے کہ آپ کی خوش فہمی "وہ" کے لئے قائم رہے۔
تابش بھائی اگر آپ کو پرچی ملی تو کیا آپ ہمیں چپکے سے بتائیں گے
ریلوے شائد کچھ بہتر ہو گئی ہو اور اسے واپس برے حال میں پہنچانا ہوشیخ رشید بھی کابینہ میں بطور وزیر ریلوے شامل ہے؟ کیوں؟
ریلوے شائد کچھ بہتر ہو گئی ہو اور اسے واپس برے حال میں پہنچانا ہو
مشرف دور میں بھی وزیر ریلوے رہا ہے، اور اب بھی کوئی وزارت تو اسے دینی ہی تھی۔ آخر کچھ تو معاوضہ لینا تھا اتنا عرصہ سے ساتھ دینے کا۔شیخ رشید بھی کابینہ میں بطور وزیر ریلوے شامل ہے؟ کیوں؟
شیخ رشید کے پاس صرف ایک سیٹ ہے۔تحریک انصاف کے اور بہت سےپرانے اور سینئر لوگوں کو کوئی منسٹری نہیں ملی۔ شیخ صاحب پھر نئے ہیںآخر کچھ تو معاوضہ لینا تھا اتنا عرصہ سے ساتھ دینے کا۔
جو بھی ہے، ایک الگ پارٹی ہے۔ اور کوئی مفت میں ساتھ نہیں دیتا۔شیخ رشید کے پاس صرف ایک سیٹ ہے۔تحریک انصاف کے اور بہت سےپرانے اور سینئر لوگوں کو کوئی منسٹری نہیں ملی۔ شیخ صاحب پھر نئے ہیں
خبریں آ رہی تھیں شیخ رشید وزارت نہ ملنے پر خان صاحب سے سخت ناراض تھے اور گو عمران گو مہم چلانے والے تھے کہ وزارت دے دی گئی۔جو بھی ہے، ایک الگ پارٹی ہے۔ اور کوئی مفت میں ساتھ نہیں دیتا۔