وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

جاسم محمد

محفلین
زندگی دکھائیں گے تو سکینڈل تو آ ہی جائیں گے کہ سکینڈل سے بھرپور زندگی گزاری ہے
مشہور لوگ اور خصوصا سیاست دان ہمہ وقت کسی نہ کسی سکینڈل کی زر میں رہتے ہیں۔ آپ کے اوباما، ہیلری، کلنٹن، ٹرمپ، بائیڈن وغیرہ کو دیکھ لیں۔
 
کیونکہ یہ ڈرامہ وزیر اعظم عمران خان کی فرمائش پر قوم کو دکھایا جا رہا ہے۔ تکلیف تو ہوگی
What is Dirilis Ertugrul and why does Imran Khan want Pakistanis to watch it? - Comment - Images
ڈرامہ 2014 سے چل رہا اور پانچ موسم گزار بیٹھا ہے۔ خان صاحب نوں ھن پتا لگیا اے ؟
خیر۔۔۔۔۔ ابھی تو اکیلے خان صاحب کی جڑیں بھی کائی قبیلے سے نکلنی ہیں۔
 
زیک

مسافر
ابھی نیٹ فلکس پر چیک کیا تو ڈرامے کے پانچ سیزن کل 300 سے زائد بنتے ہیں۔ اسے تو دیکھنے کے لئے بھی اک عمر چاہیئے
 
ارطغرل کا ڈراما دکھانے سے پاکستان مدینہ کی ریاست نہیں بنے گا، مشتاق احمد

سوشل میڈیا پہ ہی کہیں ایک تحریر میں مالکی فقہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ وہ بڑے گناہوں یا مستقبل میں آنے والے کسی بڑے خطرے کو بھانپ کر حال میں ہوتے چھوٹے گناہوں سے صرف نظر کرنے کو جائز جانتے ہیں۔

اگر نوجوانان ملت ارطغرل نا دیکھ رہی ہوتی تو کسی امریکی، یورپی، بھارتی سیریز میں گھسی Money Heist یا پھر Breaking Bad ٹائپ کے نشے میں غرق ملتی۔

اسی لیے ارطغرل دیکھنا یا دکھانا یا کسی کو تجویز کرنا بہتر لگتا ہے، بھلے ریاست مدینہ نا بن پائے۔ میں نے تو ابھی تک ڈرامے کی کوئی قسط نہیں دیکھی البتہ سوشل میڈیا پر دیسی لبرلز کی چیخیں سن کر سواد بڑا آ رہا ہے۔
 
ماضی میں پی ٹی وی پر مغربی کارٹونز، ٹی وی سیریز، فلمیں وغیرہ اردو ڈبنگ کے ساتھ دکھائی جاتی رہی ہیں۔ اس لئے ارطغرل پر دیسی لبرلز کا اعتراض کہ یہ ہماری ثقافت نہیں محض بغض عمران کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
 
غلط۔ اس سے پہلے بھی ترکی کے دور جدید میں ڈھلے ڈرامے دکھائے جاتے رہے ہیں۔ کسی لبرل کو کبھی سکرٹ پہنی ٹرکش عورتوں اور مقامی ثقافت میں ثقافتی یلغار بلا بلا وغیرہ نہیں دِکھی۔ یہاں مسئلہ 'اسلامی' تاریخی ڈرامے سے ہے۔
 
ڈرامہ ٹھیک ہے۔ مسئلہ عمران کے ساتھ ہے جو اسے اسلامی تاریخ اور ثقافت سے جوڑ رہا ہے۔ تاریخ کا اس ڈرامے سے کم ہی تعلق ہے۔ باقی انجوائے کرنے کے لئے شوق سے دیکھیں۔
 
پہلے سیزن کی پہلی قسط میں درج تھا کہ یہ تاریخی فکشن ہے۔
image.png

اس کے باوجود مسلمان ممالک کے لیڈران اسے سنجیدہ لے رہے ہیں۔ بعض ممالک میں تو یہ باقائدہ بین کیا جا چکا ہے۔
Following in UAE, Saudi footsteps, Egypt issues fatwa banning Turkish TV series
 
سید رافع

محفلین
سوشل میڈیا پہ ہی کہیں ایک تحریر میں مالکی فقہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ وہ بڑے گناہوں یا مستقبل میں آنے والے کسی بڑے خطرے کو بھانپ کر حال میں ہوتے چھوٹے گناہوں سے صرف نظر کرنے کو جائز جانتے ہیں۔

اگر نوجوانان ملت ارطغرل نا دیکھ رہی ہوتی تو کسی امریکی، یورپی، بھارتی سیریز میں گھسی Money Heist یا پھر Breaking Bad ٹائپ کے نشے میں غرق ملتی۔

اسی لیے ارطغرل دیکھنا یا دکھانا یا کسی کو تجویز کرنا بہتر لگتا ہے، بھلے ریاست مدینہ نا بن پائے۔ میں نے تو ابھی تک ڈرامے کی کوئی قسط نہیں دیکھی البتہ سوشل میڈیا پر دیسی لبرلز کی چیخیں سن کر سواد بڑا آ رہا ہے۔

عمران کی نیت یہ ہے کہ قتل عام کا جواز پیدا کیا جائے۔ ٹائیگر فورس تیار کی جائے جیسے ینگ ترکس تھے۔ انہوں نے نے کمال پاشا اتاترک اور حجاز میں آل سعود کے ساتھ مل کر اہلسنت کا برطانوی ایما پر قتل عام کیا تھا۔

عمران کا مقصد سلطنت عثمانیہ قائم کرنا نہیں جو عاشق رسول تھے بلکہ قادیانیوں اور اہل حدیث کے بعض گروہوں سے مل کر ایک لبرل سیکولر حکومت بنانی ہے جیسا کہ ترکی و حجاز میں ہوا۔ لیکن شیرو فورس کو محسوس ہو گا کہ ریاست مدینہ بن گئی۔ عمران دجل کا ساتھی ہے۔ وہ اپنے حلف پر خاتم النبین کہنے پر اسی لیے اٹکا تھا۔ وہ سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو ان دا گوڈ وی ٹرسٹ کے یہودی عنوان کے تحت پڑھتا ہے۔ جو ڈالر پر چھپی ہے۔ وہ دجال کا ساتھی ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
عمران کی نیت یہ ہے کہ قتل عام کا جواز پیدا کیا جائے۔
نیتوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔ سارا سارا دن اسلام کے رٹے لگانے سے کہیں اس کا نفاذ نہیں ہوتا۔ صرف اسلام کو عملا اپنی زندگی کا حصہ بنانے سے ہی اسکا نفاذ ہو سکتا ہے۔
 
عمران کی نیت یہ ہے کہ قتل عام کا جواز پیدا کیا جائے۔ ٹائیگر فورس تیار کی جائے جیسے ینگ ترکس تھے۔ انہوں نے نے کمال پاشا اتاترک اور حجاز میں آل سعود کے ساتھ مل کر اہلسنت کا برطانوی ایما پر قتل عام کیا تھا۔

عمران کا مقصد سلطنت عثمانیہ قائم کرنا نہیں جو عاشق رسول تھے بلکہ قادیانیوں اور اہل حدیث کے بعض گروہوں سے مل کر ایک لبرل سیکولر حکومت بنانی ہے جیسا کہ ترکی و حجاز میں ہوا۔ لیکن شیرو فورس کو محسوس ہو گا کہ ریاست مدینہ بن گئی۔ عمران دجل کا ساتھی ہے۔ وہ اپنے حلف پر خاتم النبین کہنے پر اسی لیے اٹکا تھا۔ وہ سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو ان دا گوڈ وی ٹرسٹ کے یہودی عنوان کے تحت پڑھتا ہے۔ جو ڈالر پر چھپی ہے۔ وہ دجال کا ساتھی ہے۔
بھائی آپ سے کبھی بہت زیادہ مکالمہ نہیں رہا, اس لیے مراسلے کے مندراجات کی ہئیت سمجھنے سے قاصر ہوں۔ البتہ آپ یہ کوڑی بہت دور کی لائے ہیں۔
 
Top