محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
تبھی یوتھیے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اس ڈرامے سے انہیں اسلامی تاریخ سے بڑی آگہی ہوئی ہے!ڈرامہ کی پہلی قسط میں بتا دیا گیا تھا کہ یہ تاریخی فکشن ہے۔
تبھی یوتھیے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اس ڈرامے سے انہیں اسلامی تاریخ سے بڑی آگہی ہوئی ہے!ڈرامہ کی پہلی قسط میں بتا دیا گیا تھا کہ یہ تاریخی فکشن ہے۔
یوتھیوں کو چاہیے کہ پہلی قسط دوبارہ بالکل شروع سے دیکھیں۔تبھی یوتھیے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اس ڈرامے سے انہیں اسلامی تاریخ سے بڑی آگہی ہوئی ہے!
حال ہی میں چند مقامی ڈرامے “میرے پاس تم ہو” اور “عہد وفا” کافی پنپے تھے مگر دیسی لبرلز نے ان پر بھی شدید تنقید کر کر کے ڈرامہ انڈسٹری کی عزت ہاتھ میں پکڑا دی تھیکیا اس لیے نہیں کہ ملکی ڈرامہ انڈسٹری پنپ سکے؟