وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

جاسم محمد

محفلین
اپنے ٹرمپ کاکے کا بھی یہی حال ہے :)
putin-trump-helsinki-meeting-funny-reactions-2-5b4ee055761f2__700.gif
 
عنوان میں ترمیم کر لیں،
وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا "جلسہ کرنے" پہنچ گئے.

ہوراں نوں ہوری دی انے نون ڈنگوری دی۔
مطبل پائن دا ہلے جلسیاں دا شوق ای نہیں لتھ ریا۔۔
 

فرقان احمد

محفلین
عنوان میں ترمیم کر لیں،
وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا "جلسہ کرنے" پہنچ گئے.

ہوراں نوں ہوری دی انے نون ڈنگوری دی۔
مطبل پائن دا ہلے جلسیاں دا شوق ای نہیں لتھ ریا۔۔
آج ہم آپ کی پنجابی کے قائل ہو گئے۔ :) جسے پنجابی آتی ہو، اس کے لیے آپ کا وجود ایک نعمت غیر مترقبہ سے کم نہ ہے۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
آپ تو سونے والے تھے؟ کیا آپ بھی کنٹینر والی تقریر سن رہےہیں؟ :)
ہمیں کیا کسی نے بددعا دی ہوئی ہے کہ رات کے اس پہر یہ تقریر سنیں۔ ہم فی الوقت سہیل احمد، یعنی عزیزی کے ملکہء الزبتھ والے کردار سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
سویرے بھی نہ سنیں۔ خان صاحب نے ایک تقریر اپنے دماغ میں ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ جو ہر جگہ جا کر پلے کر دیتے ہیں۔ :)
خان صاحب اس لیے اہم ہیں کہ ملک کے وزیراعظم بن گئے۔ اس کے علاوہ، ہماری نظر میں، اُن کی کوئی حیثیت نہیں۔ ہاں، بطور ایک کرکٹ پلیئر، ہم ان کے مداح رہے ہیں۔ :)
 
باہر تو کروڑوں امریکی موجود ہوں گے۔ بیس ہزار ٹکٹیں بک گئیں تو اسے غنیمت سمجھیں۔ :)

اصل میں دعویٰ سوا دو ہزار سو کروڑ کا ہی کرنا تھا لیکن غلطی سے ایسا ہال بُک کروا لیا جسکی گنجائش ہی 20 ہزار ہے۔
حال بھرا بھرا دیکھائی دے گا
اب اسی کھینچ تان کر 40-50 ہزار کر لیں گے فواد چوہدری و ہمنوا۔ اوہ کہہ کیندے نیں
جنہاں دے آبپارہ نال یارانے اوہناں دے شہباز گل وی سیانے !!
 
Top