سید شہزاد ناصر
محفلین
میں نے ابھی امریکہ اپنے کزن سے بات کی ہے اس کا کہنا ہے تعداد کا کوئی اندازہ نہیں لوگ باہر بھی کھڑے ہیں اور ہر جگہ سے لوگ آ رہے ہیں
میں نے ابھی امریکہ اپنے کزن سے بات کی ہے اس کا کہنا ہے تعداد کا کوئی اندازہ نہیں لوگ باہر بھی کھڑے ہیں اور ہر جگہ سے لوگ آ رہے ہیں
ویسے بہت اچھا لگ رہا ہے اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کا جوش و جذبے سے بغیر کسی تحریک کے اپنے وزیراعظم کا استقبال کرنا۔ اس سے یہ مثبت پیغام بھی وہاں لوگوں کو ملے گا کہ موجودہ وزیر اعظم کو واقعی پڑھی لکھی عوام پسند کرتی ہے۔ نوازشریف اور زرداری کو سوچنا چاہئے کہ اصل عزت یہ ہوتی ہے۔ حالانکہ ابھی تو بیچارے خان صاحب کچھ زیادہ کربھی نہیں سکتے ملک کے لئے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اور انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کہاں سے شروع کروں۔ لیکن کم از کم یہ بات میرے لئے اطمینان بخش ہے کہ وزیراعظم واقعی ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں ورنہ اس سے پہلے تو ون پوائنٹ ایجنڈے پر وزیراعظم آتے تھے کہ مال کیسے بنانا ہے۔
یہ بہت اہم نکتہ اٹھایا۔ اس کا مطلب پڑھی لکھی باشعور عوام اس سے قبل آنے والے وزرا اعظم کو اپنا تسلیم ہی نہیں کرتی تھی۔ لیکن اس سلیکٹڈ کو کر رہی ہےاپنے وزیراعظم
فوج نے اپوزیشن کا مزید دھواں اڑانے کیلئے عمران خان کی تقریر کی تائید کر دیںمیں نے دونوں پارٹیوں کی تین دھائیاں دیکھی ہیں ہمارا خاندان پشتوں سے مسلم لیگ کو ووٹ دے رہا ہے مگر ان لوگوں نے ملک کا جو حشر کیا سب کے سامنے ہے عمران خان سے میرا کوئی جذباتی تعلق نہیں مگر یہ سب کچھ اچھا لگ رہا ہے کہ پہلی بار ہمارے ملک کا ایک مثبت امیج دنیا کے سامنے آ رہا ہے
اسی نے دورہ سیٹ اپ کروایا ہے۔اس دورے میں سعودی شہزادے کا کوئی کردار تو نہیں رہا ہے نا ؟؟؟
اس کے برعکس بھی کافی سارے ویڈیوز ہیں۔۔۔ جن میں گو نیازی گو کے نعرے لگا رہے ہیں لوگ۔۔۔ کہیں وہ ایڈٹڈ ویڈیوز تو نہیں؟؟؟؟
وہ ویڈیوز جمائما خان کے گھر کے باہر کی ہیں برطانیہ میں۔اس کے برعکس بھی کافی سارے ویڈیوز ہیں۔۔۔ جن میں گو نیازی گو کے نعرے لگا رہے ہیں لوگ۔۔۔ کہیں وہ ایڈٹڈ ویڈیوز تو نہیں؟؟؟؟
جمائما اب بھی ’’ خان ‘‘ ہے ؟؟؟وہ ویڈیوز جمائما خان کے گھر کے باہر کی ہیں برطانیہ میں۔