وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

67526538_492366744907702_6488436858190561280_n.jpg
 

زیک

مسافر
احسن اقبال فرماتے ہیں ۔ عمران خان نے موچی والی تقریر کی ۔
اصل میں ان لوگوں کی عقل ماؤف ہو گئی ہے، ذاتی اور پارٹی مفاد سے ہٹ کر سوچیں تو ملک کا ایک مثبت امیج دنیا کے سامنے آیا ہے
کافی حد تک partisan تقریر تھی۔ لیکن audience پاکستانی بلاتخصیص سیاست نہیں بلکہ تحریک انصاف کی تھی اور ان کو یہی پسند آنا تھا۔
 

عباس اعوان

محفلین
یادش بخیر، ایک دفعہ نواز شریف صاحب بھی ہانگ کانگ تشریف لائے تھے۔
:)
پٹواریوں نے پراپگنڈہ مچایا ہوا ہے کہ صرف ۹۰۰۰ لوگ آئے تھے :)
میاں صاحب تو ہوٹل سے نکلے ہی نہیں تھے۔ ہوٹل کے باہر احتجاج میں شرکت کے لیے میرے2 دوست بھی گئے تھے۔
میاں صاحب کا کوئی سپورٹر دِکھتا نہیں تھا۔
 

جاسم محمد

محفلین
میاں صاحب تو ہوٹل سے نکلے ہی نہیں تھے۔ ہوٹل کے باہر احتجاج میں شرکت کے لیے میرے2 دوست بھی گئے تھے۔
میاں صاحب کا کوئی سپورٹر دِکھتا نہیں تھا۔
ناروے دورہ پر بھی عام پاکستانی تارکین وطنوں کے درمیان باہر نہیں نکلے۔ بلکہ چھپتے چھپاتے خراب موسم میں بچوں کے سکول پہنچے اور وہاں عمران خان کی اداکاری کر کے یہ جا وہ جا!:p
 

جاسم محمد

محفلین
خیر باجوہ صاحب کے ساتھ جانے
اگر کسی سرکاری دورہ پر وزیر اعظم اپنے آرمی چیف کو یا آرمی چیف اپنے ڈرائیور کو ساتھ لے جاتے ہیں تو اس میں اعتراض والی کونسی بات ہے؟ ظاہر ہے عمران خان امریکی فوجیوں سے مل کر کیا کریں گے؟ یہ کام آرمی چیف کو کرنے دیں۔
 

زیک

مسافر
آخری تدوین:

زیک

مسافر
جب جہالت حد سے بڑھ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں۔ 2008 میں اوباما کی برلن جرمنی میں تقریر سننے دو لاکھ لوگ موجود تھے۔
یا برلن ہی میں کینیڈی کی مشہورِ زمانہ تقریر Ich bin ein Berliner کو سننے والے ساڑھے چار لاکھ تھے
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کا خرچہ کم کرنے کے مشورے دیے، وائٹ ہاؤس اعلامیہ
ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے مابین ثالثی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی، وائٹ ہاؤس اعلامیہ
 
Top