خدا کا خوف کرین
سزائے موت کا قانون اسلامی ہے یہ ختم نہیں ہوسکتا۔
البتہ مقدمات چلانے کے طریق کو درست کرنا ہوگا۔ سزائے موت پر عمل درامد میں تاخیر کی جانی چاہیے ۔ اور اپیلز کے نظام کو بہتر بنانا چاہیے۔
مگر آپ کا مقصد صرف موجودہ حکومت کوبدنام کرنا ہے جو ایک اچھا عمل نہیں ہے
اس خبر کو ایک دھمکی کے تناظر میں دیکھیں
متفقاگرچہ میں اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہوں لیکن پاکستان کے موجودہ حالات میں اس سزا کی البتہ کافی ضرورت ہے-
موجودہ حکومت سے کہیئے کہ ان اخباروں کے خلاف کاروائی کرے
میرا خیال ہے کہ آپ کو اپنے الفاظ پر غور کرنے کی ضرورت ہے میں نے یہ خبریں خود نہیں گھڑیں ۔ جنگ اخبار کے پہلے صفحے کی سُرخی ہےکچھ اپ کی بھی ذمہ داری ہے کہ ایسی باتیں اگے نہ بڑھایا کریں جس کا کوئی سر پیر نہیں۔ ن سے مخالفت ایک چیز ہے مگر اس مخالفت میں حد سے گزرجانامناسب نہیں ہے
میرا خیال ہے کہ آپ کو اپنے الفاظ پر غور کرنے کی ضرورت ہے میں نے یہ خبریں خود نہیں گھڑیں ۔ جنگ اخبار کے پہلے صفحے کی سُرخی ہے
جی مانتا ہوں کہ اخبار میں چھپیں ہیں۔ مگر کیا اخبار میں چھپی ہر بات درست ہوتی ہے۔ ہم کو کم ازکم اپ جیسے پڑھےلکھوں سے یہ توقع ہوتی ہے کہ وہ خبر کا جائزہ لے کر یہ اخذ کرسکتی ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے۔ اخر کو اپ ڈبل ایم اے ایل ایل بی ہیں۔ جب اپ ہی ان من گھڑت خبروں کو اگے بڑھائیں گی تو باقیوں سےکیا توقع؟
آپ سے کس نے کہا کہ میں نے ایل ایل بی کر رکھا ہے افواہ سازی آپ پر ختم ہے ۔ میں آپکی مرضی کے نتائج اخذ کیوں کروں؟؟ آپ کے چہیتے وزیر اعظم جو امیر المومینین بننے کے خواہشمند رہے ہیں موت کی سزا کیوں رکوا رہے ہیں؟؟جی مانتا ہوں کہ اخبار میں چھپیں ہیں۔ مگر کیا اخبار میں چھپی ہر بات درست ہوتی ہے۔ ہم کو کم ازکم اپ جیسے پڑھےلکھوں سے یہ توقع ہوتی ہے کہ وہ خبر کا جائزہ لے کر یہ اخذ کرسکتی ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے۔ اخر کو اپ ڈبل ایم اے ایل ایل بی ہیں۔ جب اپ ہی ان من گھڑت خبروں کو اگے بڑھائیں گی تو باقیوں سےکیا توقع؟
آپ سے کس نے کہا کہ میں نے ایل ایل بی کر رکھا ہے افواہ سازی آپ پر ختم ہے ۔ میں آپکی مرضی کے نتائج اخذ کیوں کروں؟؟ آپ کے چہیتے وزیر اعظم جو امیر المومینین بننے کے خواہشمند رہے ہیں موت کی سزا کیوں رکوا رہے ہیں؟؟
اسلام میں موت کی سزا " انتہائی " سزا ہے ۔ ہر قتل کی سزا " موت " نہیں ہے ۔ ورنہ اللہ نے خون بہا اور معافی کی نرمی نہیں رکھی ہوتی ۔ یہ عدالت کا کام ہے کہ وہ ملزم کے حالات ، نفسیات اور اس کے جرم کے ارتکاب کا جائزہ لے او ر پھر کوئی " انتہائی " سزا مقرر کرے ۔اگرچہ میں اصولی طور پر سزائے موت کے خلاف ہوں لیکن پاکستان کے موجودہ حالات میں اس سزا کی البتہ کافی ضرورت ہے-