الف نظامی
لائبریرین
مفروضہ نمبر 1:آپ پہلے دیکھیں کہ یہ ادویات کن امراض کے لیئے ہے ۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان لاگت کیا کھانسی اور نزلے کی ادویات کے مترادف ہونگیں ۔ لہذا یہ دوائیں انتہائی لاگت پر تیار ہوتیں ہیں ۔ اگر یہ کمپنیز یہ ادویات تیار کرتیں ہیں تو منافع کے بغیر تو نہیں بنائیں گی ۔ مگر جب آپ اس کی قیمت مقرر کرتے ہیں اور یہ قیمت اس کی تیاری میں آنے والی لاگت سے کم ہوگی تو بھائی کونسی کمپنی اس کو تیار کرنے کی حماقت کرے گی ۔ اس سے مارکیٹ میں ان ادویات کی عدم دستیابی کا مسئلہ کھڑا ہوگا ۔ پھر آپ کے پاس بلیک مارکیٹ سے خریدنے کے علاوہ کیا چارہ رہے گا ۔ حکومت نے کہا ہے ان سے آپ ادویات بنائیں ۔ ہم آپ کی ادویات کی مناسب قمیت دلائیں گے۔ کم از کم بلیک مارکیٹ سے چھٹکارا ملے گا ۔ کیونکہ کمپینز یہ ادویات نہیں تیار کر رہیں ہیں ۔ یہ تو سیدھا سا کاروبار ہے ۔ کوئی راکٹ سائنس تو نہیں ۔
آپ پہلے دیکھیں کہ یہ ادویات کن امراض کے لیئے ہے
۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان لاگت کیا کھانسی اور نزلے کی ادویات کے مترادف ہونگیں ۔
لہذا
یہ دوائیں انتہائی لاگت پر تیار ہوتیں ہیں ۔
یہ تو منطق ہی درست نہیں۔
مفروضہ نمبر 2:
اگر یہ کمپنیز یہ ادویات تیار کرتیں ہیں تو منافع کے بغیر تو نہیں بنائیں گی ۔
مگر جب آپ اس کی قیمت مقرر کرتے ہیں اور یہ قیمت اس کی تیاری میں آنے والی لاگت سے کم ہوگی
یہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ جب حکومت اس کی قیمت مقرر کرے گی تو یہ تیاری میں آنے والی لاگت سے کم ہوگی۔ اس کی کوئی تفصیل؟؟؟
دعوی نمبر 1:
حکومت نے کہا ہے ان سے آپ ادویات بنائیں ۔ ہم آپ کی ادویات کی مناسب قمیت دلائیں گے۔
یہ کیسے ثابت ہوگا کہ کمپنیز کواس سے قبل ادویات کی غیر مناسب قیمت مل رہی تھی؟