وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

علی ذاکر

محفلین
آج پاکستان میں ایک گھنٹا آگے کر دیا گیا ماکستان کے وقت کے مطابق ٹہیک بارہ بجے ایک گھنٹا آگے کر دیا گیا!

یہ کام پاکستان میں پہلے بھی کئ بار کیا جاچکا ہے پتہ نہیں جو بھی حکومت آتی ہے وہ پاکستان کو آگے نہیں لے کر جاتی لیکن گھڑیوں کے وقت کو آگے ضورو کر دیتی ہے !

مع السلام
 
دعا کریں جس طرح گھڑیوں کا ٹائم آگے ہوا ہے اسی طرح پاکستان بھی آگے کی طر ف ترقی کرے۔ موجود ہ حکمرانوں سے اس کی امید تو نظر نہیں‌آتی۔
 
ابو کاشان

محفلین
مجھے تو اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ آفس سے گھر آ کر کچھ وقت مل جائے گا جو میرے لیئے کافی قیمتی ہو گا۔ کم سے کم بندہ کہیں آ جا تو سکتا ہے ورنہ گھر پہنچو تو اندھیرا ہونے لگتا ہے پھر کہیں جانے کو دل نہیں کرتا۔
 
علی ذاکر

محفلین
آج پاکستان میں‌بارہ نہیں بجنیں دیں گے
new-year-clock.jpg
[/IMG]​
 
علی ذاکر

محفلین
مجھے تو اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ آفس سے گھر آ کر کچھ وقت مل جائے گا جو میرے لیئے کافی قیمتی ہو گا۔ کم سے کم بندہ کہیں آ جا تو سکتا ہے ورنہ گھر پہنچو تو اندھیرا ہونے لگتا ہے پھر کہیں جانے کو دل نہیں کرتا۔

لیکن جناب ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ پاکستان کے کئ شہروں میں اس بات کا بائیکاٹ‌کیا گیا ہے !

مع السلام
 
زینب

محفلین
آج پاکستان میں بارہ نہیں بجیئں گے ویسے تو ہر پاکستانی کے بارہ بجے ہوئے ہیں ہاہاہاہاہا
 
Top