فرض کریں ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہماری تمام ضروریاتِ زندگی ہماری سٹیٹ پوری کرے اور ہر انسان کو اس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ماہانہ ایک مقررہ رقم مل جایا کرے وہ رقم فرض کریں 50000 روپے ماہوار ہو، تو آپ تب کیا کام اپنے لیے منتخب کریں گے جب کہ آپ پر کوئی خاندانی دباؤ یا ذمہ داریاں نہ ہوں بیوی بچوںکے اخراجات و دیگر مسائل سے جان چھوٹ جائے تب آپ ایسا کون سا کام کرنا پسند کریں گے؟
میں اپنا بتاتی ہوں کہ اگر مجھے ایسا موقع ملتا ہے تو میں تو دنیا گھوموں گی، آوارہ گردی اور پھر سفرنامے لکھوں گی۔
اب آپ سب کی باری
یہ تو ٹھیک ہے کہ اسلام آباد آنے میں پچاس ہزار نہیں لگتے، کم لگتے ہیں، لیکن صرف اسلام آباد آنا ہی تو نہیں ہوتانہ، گھومنا پھرنا کھانا پینا بھی تو ہوتاہے اور پھر بندہ{یہ بندہ یعنی یہ خاکسار} اسلام آباد آئے اور مظفر آباد نہ جائے تو کچھ تشنگی سی محسوس ہوتی ہے۔ اس طرح راستے میں بارہ کہو، مری وغیرہ بھی تو آتے ہیں، اب لگا لیجیے گا حساب ۔تو کس نے کہا کہ جب بھی پیسے ملیں اسلام آباد نکل جائیں۔۔۔ ویسے پاکستان کے کس شہر سے اسلام آباد آنے کے پچاس ہزار لگتے ہیں۔۔
اگر کراچی سے آرہے ہو تو پلین کا ٹکٹ ہے آنے جانے کا بنتا ہے 24000 اور باقی وہاں ہوٹل کا خرچا پانی ،گھومنے پڑھنے کا کھانے پینے کا ،،50 ہزار آرام سے لگ جاتے ہیں اور اگر شاپنگ کرنی ہو تو اس سے بھی زیادہ خرچ ہوسکتے ہیںتو کس نے کہا کہ جب بھی پیسے ملیں اسلام آباد نکل جائیں۔۔۔ ویسے پاکستان کے کس شہر سے اسلام آباد آنے کے پچاس ہزار لگتے ہیں۔۔
یہ کون سا جہاز ہے جس میں 24 ہزار لگتے ہیں؟اگر کراچی سے آرہے ہو تو پلین کا ٹکٹ ہے آنے جانے کا بنتا ہے 24000 اور باقی وہاں ہوٹل کا خرچا پانی ،گھومنے پڑھنے کا کھانے پینے کا ،،50 ہزار آرام سے لگ جاتے ہیں اور اگر شاپنگ کرنی ہو تو اس سے بھی زیادہ خرچ ہوسکتے ہیں
سبھی میں بھیا 12 ہزار ٹکٹ ہے ایک سائیڈ کا اس سے کم 9 ،10 ہزار میں بھی مل جاتا ہے لیکن ٹائم پہ بھی ڈیپنڈ کرتا ہے میں نے اسلام آباد سے کراچی سب ہی ائیر لائنز میں ٹریول کیا ہے ،پی آئی اے،بھوجا ،شائین اور ائیر بلو میں بھی ،:3،4 سال پہلے یہ ہی ٹکٹ 3 ہزار سے 5 ہزار میں آرام سے مل جاتا تھایہ کون سا جہاز ہے جس میں 24 ہزار لگتے ہیں؟
چارٹرڈ کروا رہی ہو کیا؟
میں تو شاہین ایکسپریس میں کرتا ہوں سفر۔۔۔ 800 روپے میں کراچی تا اسلام آبادسبھی میں بھیا 12 ہزار ٹکٹ ہے ایک سائیڈ کا اس سے کم 9 ،10 ہزار میں بھی مل جاتا ہے لیکن ٹائم پہ بھی ڈیپنڈ کرتا ہے میں نے اسلام آباد سے کراچی سب ہی ائیر لائنز میں ٹریول کیا ہے ،پی آئی اے،بھوجا ،شائین اور ائیر بلو میں بھی ،:3،4 سال پہلے یہ ہی ٹکٹ 3 ہزار سے 5 ہزار میں آرام سے مل جاتا تھا
سمجھ گئی میں آپ مزاق کر رہے ہومیں تو شاہین ایکسپریس میں کرتا ہوں سفر۔۔۔ 800 روپے میں کراچی تا اسلام آباد
میں کیوں مذاق کروں گا بھئی۔۔۔ تیزگام، عوامی اور خیبر یہ تینوں ٹرینیں اپنی ہی ہیں۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ابھی آنلائن چیک کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا یکطرفہ کرایہ بھی 5000 روپے ہو چکا ہے جب کہ ایئر بلو کی یکطرفہ ٹکٹ 8000 یا اس سے بھی کم ہے۔سمجھ گئی میں آپ مزاق کر رہے ہو
ہمارا بچپن، نوجوانی اور جوانی کراچی میں ہی گزری ہے۔۔ بڑھاپا پردیسوں کی نذر ہو رہا ہےویسے بھیا کیا آپ کراچی میں رہتے ہو ؟
اسی لیے کہتے ہیں بڑوں کی باتوں کا یقین کر لینا چایئے لیکن آپ نے میری باتوں کا نہیں کیامیں کیوں مذاق کروں گا بھئی۔۔۔ تیزگام، عوامی اور خیبر یہ تینوں ٹرینیں اپنی ہی ہیں۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ابھی آنلائن چیک کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا یکطرفہ کرایہ بھی 5000 روپے ہو چکا ہے جب کہ ایئر بلو کی یکطرفہ ٹکٹ 8000 یا اس سے بھی کم ہے۔
آپ کو بہت شوق ہے بھیا بوڑھا ہونے کاہمارا بچپن، نوجوانی اور جوانی کراچی میں ہی گزری ہے۔۔ بڑھاپا پردیسوں کی نذر ہو رہا ہے
فی الحال تو جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن کی خاک چھان رہا ہوں اور اگلے ہفتے اسلام آباد اور لاہور کی چھانوں گا براستہ ابو ظہبی و کرانچیآپ کو بہت شوق ہے بھیا بوڑھا ہونے کا
پردیس میں کہاں ہوتے ہیں آپ ؟
ریٹس تھوڑے بہت اُوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں بھیا ،آپ ڈھونڈو آپ کو 12 میں بھی ملے گاتیزگام
ایئر بلو
واؤ سُنا ہے کیپ ٹاؤن تو بہت خوبصورت ہے ،،،،،اور ایک سمندر کا بھی سُنا ہے کہ 2 رنگوں میں ہے آپس میں مکس نہیں ہوتا ،اس سمندر کا زکر قرآن پاک میں بھی ہے ۔۔۔۔فی الحال تو جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن کی خاک چھان رہا ہوں اور اگلے ہفتے اسلام آباد اور لاہور کی چھانوں گا براستہ ابو ظہبی و کرانچی
تو تم نے 12 والا ڈھونڈ کے اس میں ہی سفر کیوں کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ریٹس تھوڑے بہت اُوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں بھیا ،آپ ڈھونڈو آپ کو 12 میں بھی ملے گا
میں تو سب سے سستا والا ہی ڈھونڈو گی 12 والا تو آپ کے لیے ڈھونڈا ہےتو تم نے 12 والا ڈھونڈ کے اس میں ہی سفر کیوں کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی سب دیکھے ہیں۔۔۔ یہاں کیپ ٹاؤن میں واقعی دو سمندر ملتے ہیں یعنی بحرِ ہند اور بحر اوقیانوس اور دونوں کے رنگ بھی مختلف ہیں اور درجۂ حرارت میں بھی پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق ہے۔ دونوں میں نہایا ہے میں نےواؤ سُنا ہے کیپ ٹاؤن تو بہت خوبصورت ہے ،،،،،اور ایک سمندر کا بھی سُنا ہے کہ 2 رنگوں میں ہے آپس میں مکس نہیں ہوتا ،اس سمندر کا زکر قرآن پاک میں بھی ہے ۔۔۔ ۔
آپ نے دیکھا کیا؟
اچھا سچی میں نہائے تھے کیا بھیا ،،،سردی نہیں لگی کیا؟جی سب دیکھے ہیں۔۔۔ یہاں کیپ ٹاؤن میں واقعی دو سمندر ملتے ہیں یعنی بحرِ ہند اور بحر اوقیانوس اور دونوں کے رنگ بھی مختلف ہیں اور درجۂ حرارت میں بھی پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق ہے۔ دونوں میں نہایا ہے میں نے