واہ سئیں۔۔۔ زبردست ترین۔۔۔ ۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ ۔
کیوں ہمارا کاروبار چوپٹ کرنے پر تلے ہیں۔۔۔ ہماری دکان عرصہ سے بند دیکھ کر مارکیٹ پر قابض ہوگئے ہیں۔۔۔
شاندار ترین۔۔۔ ۔
اوہ یاد آیا۔۔۔۔ ہمارا توٹھیلا ہے۔۔۔ساتھ میں پر مزاح کی ریٹنگ بھی۔
آپ کی دکان پر بھلا کون قبضہ کر سکتا ہے۔
چھوٹے بھائی یہ تواچھی بات نہیں کچھ تو فرمائیے۔جو کہنا تھا سب نے تو کہہ ہی دیا اب میں کیا کہوں
آپ واقعی نیرنگ کےکاروبار مزاح کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں ۔
مسکراہٹ بکھیرتی عمدہ تحریر
اوہ یاد آیا۔۔۔ ۔ ہمارا توٹھیلا ہے۔۔۔
ہم تو منتظر بندھے بیٹھے رہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ (جاری ہے ) کے بندھن میں
اب دیکھا تو تاریخ خود کو بیان کر چکی تھی ۔۔۔ ۔۔۔
زبردست جمع پرمزاح جمع معلوماتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب لکھی تاریخ ویلنٹائن ۔۔
نا ممکن نہیں کہ کل سے یار لوگ اسے بطور حوالہ استعمال کرنے لگیں ۔
بہت دعائیں محترم سید بھائی
آپ کی ہتھ گڈی ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔ آپ ایک سے زیادہ چیزیں بیچتے ہیں۔۔۔آپ کا ٹھیلا ہے تو ہماری ہتھ گڈی ہے۔
کس نے نکالا کیڑا۔۔۔۔؟ویسے یار لوگوں نے تو کیڑے نکالنا بھی شروع کر دیئے ہیں۔
بھیا اب اگلے سال اس کو کسی میگزین میں بھیج دیجئے گاچھوٹے بھائی یہ تواچھی بات نہیں کچھ تو فرمائیے۔
کس نے نکالا کیڑا۔۔۔ ۔؟
بھیا اب اگلے سال اس کو کسی میگزین میں بھیج دیجئے گا
ڈالر واقعی نہیں تھے اس دور میں۔۔۔ دیکھیں بات تو سچ ہے۔۔۔۔ایک صاحب نے فرمایا کہ اس زمانے میں تو ڈالر تھے ہی نہیں، گویا گوگل میپ تو 1000 عیسوی میں ایجاد ہو گئے تھے۔
ڈالر واقعی نہیں تھے اس دور میں۔۔۔ دیکھیں بات تو سچ ہے۔۔۔ ۔