زیک
مسافر
یہ کیسا بادشاہ تھا جو شادیاں کرتا تھا؟ کیا اس کے سامنے عثمانیوں کی مثال نہ تھی کہ ایسے ہی حرم میں شامل کر لیتا؟بادشاہ نے فوراً سے اس سے شادی کی ٹھانی۔
یہ کیسا بادشاہ تھا جو شادیاں کرتا تھا؟ کیا اس کے سامنے عثمانیوں کی مثال نہ تھی کہ ایسے ہی حرم میں شامل کر لیتا؟بادشاہ نے فوراً سے اس سے شادی کی ٹھانی۔
بس اسی تنقید کے ڈر سے تاریخ پر ریسرچ چھوڑ دی ہےیہ کیسا بادشاہ تھا جو شادیاں کرتا تھا؟ کیا اس کے سامنے عثمانیوں کی مثال نہ تھی کہ ایسے ہی حرم میں شامل کر لیتا؟
اب ہر کوئی حرم سلطان تو بننے سے رہایہ کیسا بادشاہ تھا جو شادیاں کرتا تھا؟ کیا اس کے سامنے عثمانیوں کی مثال نہ تھی کہ ایسے ہی حرم میں شامل کر لیتا؟
تاریخ پر ریسرچ کی ضرورت نہیں۔ ہمارا حال ہماری تاریخ کی عکاسی بڑے اچھے انداز میں کر رہا ہےبس اسی تنقید کے ڈر سے تاریخ پر ریسرچ چھوڑ دی ہے
تو کیا آپ کے خیال میں بغیر قالین کی نزاکت کے یہ کام سرانجام دیا جاتا؟
ویسے ذیشان بھیا یہ قالین میں لپیٹ کر ڈنڈے برسانے والی سزا تو بہت خراب تھی
نہیں ایویں بس کان پکڑا دیتے ناںتو کیا آپ کے خیال میں بغیر قالین کی نزاکت کے یہ کام سرانجام دیا جاتا؟
آجکل تو بچوں کے اسکول میں بھی کان پکڑانا کافی نہیں ہوتا۔ وہ تو پھر 'بڑے' لوگ تھےنہیں ایویں بس کان پکڑا دیتے ناں
حَرَم یا خرم؟اب ہر کوئی حرم سلطان تو بننے سے رہا
مجھے کیا پتاآجکل تو بچوں کے اسکول میں بھی کان پکڑانا کافی نہیں ہوتا۔ وہ تو پھر 'بڑے' لوگ تھے
یعنی خرم سلطان۔ ترکی ڈرامہ دیکھنے کے بعد لوگ اسے حرم یا حورم لکھنا شروع ہو گئے ہیں۔
شکریہ بھائیبہت اعلیٰ ۔۔۔۔۔
سی کے پروگرام سے کام چل جائے گا؟ کیونکہ اب تو صرف اسی کی فرصت ہے.ماشاء الله بہترین کوشش ہے - قابل تعریف
شاہ جی تعریفوں کے شکریے مارنے کی بجائے کچھ مزید کاوش تحریر ظرافت کنندگی کیجیئے اور کسی دیگر دھاگے پر ڈونگرا ہائے تعاریف سمیٹنے کا قصد بلا فصد کرلیجیے
حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کیسوچتا ہوں کہ اس ولنٹائن ڈے پر اس تاریخ پر مزید تحقیق کی جائے۔
بابائے کرسمس عرف سینٹا کلاس پر بھی کچھ ہو جائےسوچتا ہوں کہ اس ولنٹائن ڈے پر اس تاریخ پر مزید تحقیق کی جائے۔
حج تو ابھی کافی دور ہے۔ ہنوز مکہ دور است۔حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
بابائے کرسمس عرف سینٹا کلاس پر بھی کچھ ہو جائے