ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

فاتح

لائبریرین
زبردست
انتہائی تاریخی و معلوماتی مراسلہ ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
 

سید ذیشان

محفلین
زبردست
انتہائی تاریخی و معلوماتی مراسلہ ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
جزاک اللہ برادرم۔

الحمد للہ۔ اپنے معتبر اور اعلیٰ پائے کے تاریخ دان ہونے پر رشک کا شائبہ تک بھی قلب سلیم کے پاس سے نہیں گذرا۔ ماشاء اللہ۔
 

فاتح

لائبریرین
جزاک اللہ برادرم۔

الحمد للہ۔ اپنے معتبر اور اعلیٰ پائے کے تاریخ دان ہونے پر رشک کا شائبہ تک بھی قلب سلیم کے پاس سے نہیں گذرا۔ ماشاء اللہ۔
امت مسلمہ میں کے لیے یہ سنہرا دور ہے کہ بیک وقت تین تین جیّد و ثقہ "مورخین" موجود ہیں۔۔۔ زید حامد دہشت گردوی، انصار عباسی گھامڑوی اور آنجناب سید ذیشان امریکوی۔
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اسی طرح اسلامی اصول کی رہنمائی میں "مستند" تاریخ مرتب کرنے کی سعادت نصیب فرماتا رہے۔ آمین
 

صائمہ شاہ

محفلین
بادشاہ اور پادری دونوں کی قسمت بری تھی کہ پاکستان کے باہر پیدا ہوے اگر یہاں جنم لیا ہوتا تو ٹی ٹی پی کو کچھ چندہ وندہ دے کر سب کچھ دھماکوں کے زور پر کروا کر اسے بھی شرعی طور پر جائز قرار دے دیتے
 

سید ذیشان

محفلین
امت مسلمہ میں کے لیے یہ سنہرا دور ہے کہ بیک وقت تین تین جیّد و ثقہ "مورخین" موجود ہیں۔۔۔ زید حامد دہشت گردوی، انصار عباسی گھامڑوی اور آنجناب سید ذیشان امریکوی۔
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اسی طرح اسلامی اصول کی رہنمائی میں "مستند" تاریخ مرتب کرنے کی سعادت نصیب فرماتا رہے۔ آمین
ہاہاہاہا۔

ہم تو سنگا پوروی ہیں۔ امریکی کہاں بنا دیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آہاں چلیں پھر تو کچھ اور چاکلیٹس ادھار ہوئیں
امید ہے جب تک آپ پاکستان آئیں گے ایک بوری چاکلیٹ ہو چکی ہوں گی :p
کیوں خوش ہیں؟ :)
خوش اس لئے کہ بڑی بہن لوگوں کی واپسی کی تاریخ پتہ چلی ہے اور فوراً ہی میں نے ان کی طرف جانے کے لئے فلائٹ کی بکنگ کرا لی ہے :)
 
Top