arifkarim
معطل
کل کچھ احباب نے ونڈوز 10 پروفیشنل کی انسٹالیشن سے متعلق ٹیوٹوریل کی درخواست کی تھی۔ اس ضمن میں ٹیوٹوریل حاضر ہے:
- سب سے پہلے مائکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے ونڈوز 10 ڈاؤنلوڈ کر کے یو ایس بی پر برن کر دیں۔
- اب اس یو ایس بی کو کھولیں اور sources فولڈر میں یہ فائل کاپی کر دیں۔ یہ فائل ونڈوز انسٹالر کو بتائے گی کہ ہوم کی بجائے پروفیشنل ورژن انسٹال کرنا ہے۔
- اس یو ایس بی سے کمپیوٹر کو بوٹ کریں اور ونڈوز 10 پروفیشنل انسٹال کر لیں۔
- انسٹالیشن مکمل ہو جانے کے بعد سٹارٹ مینیو سے کمانڈ پرمپٹ ایڈمن رائٹس کیساتھ چلائیں:
- اب یہاں درج ذیل کمانڈز باری باری دیں۔ ہر کمانڈ کے بعد اینٹر بٹن دبانا ضروری ہے:
کوڈ:slmgr.vbs -upk slmgr.vbs /ckms sc config wuauserv start= auto net start wuauserv slmgr.vbs /ipk BV9QP-TXN4X-4GJ6Q-J42Y4-W8F9M slui 3 RH3FF-9DXJ4-DMQ3M-72F6V-2MF2F
- ونڈوز 10 پروفیشنل مستقل ایکٹیویٹ کرنے کیلئے ونڈوز کی سیٹنگ میں جائیں :
- اور ایکٹیویشن مینو میں جینیریک چابی اپڈیٹ کر دیں:
کوڈ:VK7JG-NPHTM-C97JM-9MPGT-3V66T
- ونڈوز 10 پروفیشنل ہمیشہ کیلئے ایکٹیویٹ ہو گئی ہے، یہ چیک کرنے کیلئے کمانڈ پرمپٹ میں یہ کمانڈ دیں:
کوڈ:slmgr.vbs -xpr
- اب آپ جتنی بار چاہیں کمپیوٹر پر ونڈوز 10 پروفیشنل ری انسٹال کر سکتے ہیں۔ یہ انٹرنیٹ سے رابطہ کر تے ہی اپنے آپ ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔
مدیر کی آخری تدوین: