زیک
مسافر
آئی فون بھی چائنہ ہی سے شپ ہوتا ہے اکثر۔اگر یہ فون نہ آیا تو پھر ظاہر ہے کہ آئی فون سیون پلس ہی لوں گا، ون نکال کر
آئی فون بھی چائنہ ہی سے شپ ہوتا ہے اکثر۔اگر یہ فون نہ آیا تو پھر ظاہر ہے کہ آئی فون سیون پلس ہی لوں گا، ون نکال کر
اس مرتبہ مسئلہ چائنا کا نہیں بلکہ پولینڈ کا ہے جو یو این کی خصوصی توجہ کا سبب ہے۔ پہلے ون پلس والے اپنے یو کے بیسڈ گودام سے بھیجتے تھے۔ میرے پچھلے دونوں فون ہی یو کے سے آئے تھے۔ اب کسی وجہ سے یو کے والے فون پولینڈ سے شپ ہو رہے ہیںآئی فون بھی چائنہ ہی سے شپ ہوتا ہے اکثر۔
ہم کیا جانیں یہ کیا بلا ہے۔۔۔۔کیا آپ میں سے کسی دوست نے ون پلس تھری آرڈر کیا؟ اگر کیا تو کیسا تجربہ رہا؟
پولینڈ کے ساتھ کیا اور کیوں مسئلہ ہے؟اس مرتبہ مسئلہ چائنا کا نہیں بلکہ پولینڈ کا ہے جو یو این کی خصوصی توجہ کا سبب ہے۔ پہلے ون پلس والے اپنے یو کے بیسڈ گودام سے بھیجتے تھے۔ میرے پچھلے دونوں فون ہی یو کے سے آئے تھے۔ اب کسی وجہ سے یو کے والے فون پولینڈ سے شپ ہو رہے ہیں
اس بارے ڈی ایچ ایل والے نے کافی محتاط ہو کر بات کی تھی۔ سو گوگل کرنا پڑے گا کہ ایسا کیا اور کیوں ہے؟پولینڈ کے ساتھ کیا اور کیوں مسئلہ ہے؟
پولینڈ اور یو کے دونوں ای یو میں ہیں (فی الحال)۔ لہذا یو این او کا بیچ میں آنے کا کوئی چانس تو نہیں بنتا۔اس بارے ڈی ایچ ایل والے نے کافی محتاط ہو کر بات کی تھی۔ سو گوگل کرنا پڑے گا کہ ایسا کیا اور کیوں ہے؟
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔ شاید یہی وجہ ہو؟پولینڈ اور یو کے دونوں ای یو میں ہیں (فی الحال)۔ لہذا یو این او کا بیچ میں آنے کا کوئی چانس تو نہیں بنتا۔
اس کا پولینڈ سے تعلق؟ خیال رہے کہ یورپین یونین میں ہونے کی وجہ سے اس پیکج کو کسٹمز سے بھی نہیں گزرنا ہو گا۔دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔ شاید یہی وجہ ہو؟
میں بھی یہی فرض کرتا تھا۔ پچھلا پیکیج کسٹمز میں ہی رکا تھا اور ڈی ایچ ایل کی ویب سائٹ پر درج بھی تھا اور فون پر بھی یہی بتایا گیااس کا پولینڈ سے تعلق؟ خیال رہے کہ یورپین یونین میں ہونے کی وجہ سے اس پیکج کو کسٹمز سے بھی نہیں گزرنا ہو گا۔
آئی فون ٹوٹنے پر جو نئی اسکرین لگوائی تھی وہ بھی چائنا کی تھی اسلئے رزلٹ چائنا والاہی دے رہی ہے۔آئی فون بھی چائنہ ہی سے شپ ہوتا ہے اکثر۔
آئی فون چائنا میں تشکیل ہوتا ہے پھر رزلٹ میں فرق کیوں آ رہا ہےآئی فون ٹوٹنے پر جو نئی اسکرین لگوائی تھی وہ بھی چائنا کی تھی اسلئے رزلٹ چائنا والاہی دے رہی ہے۔
شاید سپئیر پارٹس کی تیاری میں اس قدر سخت کوالٹی کنٹرول نہیں ہو گا۔آئی فون چائنا میں تشکیل ہوتا ہے پھر رزلٹ میں فرق کیوں آ رہا ہے
آئی فون چائنا میں تشکیل ہوتا ہے پھر رزلٹ میں فرق کیوں آ رہا ہے
شاید یہ پیغام محض مذاق میں لکھا گیا تھاشاید سپئیر پارٹس کی تیاری میں اس قدر سخت کوالٹی کنٹرول نہیں ہو گا۔
آئی فون ٹوٹنے پر جو نئی اسکرین لگوائی تھی وہ بھی چائنا کی تھی اسلئے رزلٹ چائنا والاہی دے رہی ہے۔
آج کل اس قدر سخت کوالٹی کے آئی فون بھی کہاں آ رہے ہیں. اسٹیو جابس کی حیات تک خالص سفید اور کالے رنگ میں آتے تھے اب سلور اور اسپیس گرے رنگ کے آ رہے ہیں.شاید سپئیر پارٹس کی تیاری میں اس قدر سخت کوالٹی کنٹرول نہیں ہو گا۔
آئی ڈونٹ ڈو چیپ ایند چیر فل سو کیا کہوںصائمہ شاہ آپ کے ملک میں نیا نیا بندہ آیا ہے اور آپ لوگوں نے اسے فون شپ کرانے میں بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ٹھیک ہے آپ لوگوں کو پولینڈ والے پسند نہیں مگر اس میں قیصرانی کا کیا قصور۔
ویسے پورا مہینہ گزر گیا۔ اتنے انتظار میں تو بندہ ایپل سٹور سے درجن بار فون لے سکتا تھا۔آئی ڈونٹ ڈو چیپ ایند چیر فل سو کیا کہوں
بندہ سیدھا ووڈا فون جاسکتا ہے یا ایپل
چاہیں تو میں ڈائریکشنز بھیج سکتی ہوں
یہ ڈی ایچ ایل کی ورلڈ وائیڈ بیماری ہے۔ کوئی بھی مسئلہ ہو، تکنیکی ہو یا انتظامی، چاہے وہ کسی پیکج کو غلط روٹنگ سے دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچا دیں، ان کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن پر یہی ہوتا ہے کہ "کسٹمز میں رکا ہوا ہے"۔میں بھی یہی فرض کرتا تھا۔ پچھلا پیکیج کسٹمز میں ہی رکا تھا اور ڈی ایچ ایل کی ویب سائٹ پر درج بھی تھا اور فون پر بھی یہی بتایا گیا
کہنے کی حد تک تو ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ یورپی یونین کے کچھ قوانین ایسے ہیں جو ہر ملک اپنے اپنے طور سے لاگو کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ مارچ اور اپریل میں میں دو مرتبہ پولینڈ گیا تھا۔ ویسے پورا یورپ گھوم چکا ہوں، پاسپورٹ چیکنگ کی حد تک تو کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ وہ یا تو ایئرپورٹ پر ہوتا ہے یا پھر بندرگاہ پر۔ اس کے علاوہ یورپ کے شمال سے جنوب، مشرق سے مغرب، مجھے دو مرتبہ پاسپورٹ چیکنگ کے لیے روکا گیا تھا، ایک بار پاسپورٹ چیک ہوا، دوسری مرتبہ وہ بھی نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ پچھلے گیارہ برسوں میں لگ بھگ ہر دوسرے یا تیسرے ماہ میں فن لینڈ سے کسی نہ کسی یورپی ملک جاتا رہا ہوںیہ ڈی ایچ ایل کی ورلڈ وائیڈ بیماری ہے۔ کوئی بھی مسئلہ ہو، تکنیکی ہو یا انتظامی، چاہے وہ کسی پیکج کو غلط روٹنگ سے دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچا دیں، ان کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن پر یہی ہوتا ہے کہ "کسٹمز میں رکا ہوا ہے"۔
ویسے پولینڈ چیزیں بھیجنے کا مجھے جو تجربہ ہے اس کے مطابق ان کا کسٹمز کلیرنس میں واقعی دیر لگاتا ہے۔ تفصیلات دوسرے یورپین ملکوں کی نسبت زیادہ مانگتے ہیں، کاغذی کاروائی بھی زیادہ ہے۔ لیکن یہ یہاں سے ہے، یورپ سے یورپ اس طرح کسٹمز کا مسئلہ ہونا تو نہیں چاہیے۔