ون ڈے سیریز

حسن علوی

محفلین
ہدف مشکل ضرور ھے مگر نا ممکن نہیں
اور مایوسی ایک گناہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیئے اور دعا کیجیئے، شاید کہ بہار آئے:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
بٹ صاحب بھی پیا دیس پدھار گئے:(

81 پر 2 آؤٹ
15 اوورز

پاکستان کی فتح کے لیئے محمد یوسف کا اچھا کھیلنا بہت ضروری ھے
 

سارا

محفلین
اور پاکستان کی فتح کے لیے سب کی دعاؤں کی بھی بہت ضرورت ہے پلیز سب دعا کریں ہمیں یہ میچ جیتنا ہے :(:(
 

حسن علوی

محفلین
یہ دونوں بھائی(یونس اور یوسف) تو کچھ زیادہ ہی تسلی سے لگے ہوئے ہیں:rolleyes:

99 پر 2
21 اوورز

ان میں سے کوئی نہ کوئی آؤٹ ہو جائے گا اور بعد میں آنے والوں نے پریشر تلے آ کر پہلے ہی ہاتھ کھڑے کر دینے ہیں:mad::mad:
 

سارا

محفلین
lol...چلیں میں میچ دیکھنا بند کر دیتی ہوں۔۔۔آپ ہی مجھے بتا دیں آگے کیا ہو گا ۔۔۔۔;)
 

حسن علوی

محفلین
lol...چلیں میں میچ دیکھنا بند کر دیتی ہوں۔۔۔آپ ہی مجھے بتا دیں آگے کیا ہو گا ۔۔۔۔;)

ہونا کیا ھے، کھے تے مٹی:mad:
ابھی ملک آیا ھے اور یہ آخری امید کہی جا سکتی ھے اس ڈوبتی کشتی کی، اس کے بعد تو پھر ہمارے 'لالا پشوری' رہ جایئں گے جن سے امید لگانا انتہائی درجہ کی بیوقوفی ھے:rolleyes:
 

سارا

محفلین
جی بہت اچھا کھیل رہے تھے لیکن ابھی آؤٹ ہو گئے ہیں :(

176/4

146 رنز جیت کے درکار 17 اوورز :(
 

حسن علوی

محفلین
کپتان صاحب تو خیر سے ٹائم سے ہی فارغ ہوگئے، تھوڑی امید سی ہونے ہی لگی تھی کہ ملک نے اپنی راہ لی:mad:

177 پر 4 آؤٹ
33 اوورز کے اختتام پر

اب آیئں ہیں مصباح الحق
 
Top